روزانہ ارکائیوز

ہر دن خاص بناؤ، نمرہ خان کا پیغام، ویڈیو وائرل

پاکستان کی مشہور اداکارہ نمرہ خان نے زیندگی کے ہر گزرتے دن کو خوص بنانے کا مشورہ دیا ہے۔ اداکارہ نمراہ خان نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے جس میں انہون نے زندگی کے ہر گزرتے دن کے حوالے سے پیغام جاری کیا ہے۔ اپنے جاری کئے جانے والے پیغام کے ساتھ ہیں اداکارہ نے …

مزید پڑھئے

6 ستمبر مسلح افواج کی بہادری اور قربانیوں کی یاد دلاتا ہے ، اعظم سواتی

وزیرریلوے اعظم سواتی نے کہا کہ 6  ستمبرکا دن ہمیں 1965 کی جنگ کے دوران اپنی مسلح افواج کی بہادری اور قربانیوں کی یاد دلاتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیرریلوے اعظم سواتی نے کہا کہ 56 سال قبل آج کے دن پاک فوج نے قوم کے شانہ بشانہ دشمن کےناپاک عزائم کو ناکام بنایا تھا۔ انہوں نے کہا کہ ‏ہماری …

مزید پڑھئے

مصباح الحق اور وقار یونس کوچنگ کے عہدوں سے دستبردار

مصباح الحق اور وقار یونس کوچنگ کے عہدوں سے دستبردار ہوگے۔ تفصیلات کے مطابق مصباح الحق اور وقار یونس کو ستمبر 2019 میں قومی کرکٹ ٹیم کا بالترتیب ہیڈ کوچ اور باؤلنگ کوچ مقرر کیا گیا تھا ۔ ہیڈ کوچ مصباح الحق کا کہنا تھا کہ جمیکا میں قرنطینہ کے دوران اپنے 24 ماہ کا جائزہ لیا، میں جانتا ہوں …

مزید پڑھئے

انگلیاں چٹخانا کیسا عمل ہے اور سائنس اس حوالے سے کیا کہتی ہے؟

انگلیوں کو چٹخانے کا عمل ایک زمانے سے معیوب مانا جاتا ہے اور یہ کہا جاتا ہے کہ یہ عمل انسانی انگلیوں میں درد کا باعث بنتا ہے۔ البتہ ماہرین نے اس عمل کو جوڑوں کے لیے بہترین ورزش قرار دیا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ کبھی کبھی انگلیوں کو چٹخانے میں کوئی حرج نہیں، اس سے دن بھر …

مزید پڑھئے

چھ ستمبر ہماری تاریخ کا ایک تابندہ دن ہے ، سربراہ پاک بحریہ

سربراہ پاک بحریہ ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نے کہا کہ چھ ستمبر ہماری تاریخ کا ایک تابندہ دن ہے۔ تفصیلات کے مطابق یوم دفاعِ پاکستان کے موقع پر سربراہ پاک بحریہ ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نے پیغام دیتے ہوئے کہا کہ یہ دن دشمن کی کھلی جارحیت کے خلاف پاکستانی قوم کے غیر متزلزل عزم کی یاد دلاتا …

مزید پڑھئے

خوبصورتی بڑھانے کے لئے ویسلین کا استعمال

ویسے تو خوبصورت نظر آنے کا شوق ہر ایک کو ہوتا ہے لیکن ان میں سب سے زیادہ شمار عورتوں کا ہوتا ہے ۔ عورتیں اپنے آپ کو خوبصورت بنانے اور دیکھانے کے لئے ہر آزمودہ طریقہ اپنانے کو تیار ہوتی ہیں اور ہزاروں روپے بھی خرچ کردیتی ہیں۔ خوبصورتی کو برقرار رکھنے کے لئے ایک طریقہ فیشل کا ہوتا …

مزید پڑھئے

یہ غذائیں آپ کو با آسانی دل کے امراض میں مبتلا کر سکتی ہیں؟ احتیاط کریں

آج کے دور میں لوگوں کے طریقہ رہن سہن اور غذا کے باعث چھوٹی عمر میں ہی بہت سے مہلک مرض میں مبتلا ہونے کا خدشہ ہوتا ہے جن میں دل کے مرض بہت عام ہوتے جارہے ہیں۔ ایک تحقیق کے مطابق کچھ سال پہلے تک دل کی بیماریاں اور ہارٹ اٹیک کا خدشہ عمر کے ایک حصے میں جاکر …

مزید پڑھئے

ملک بھرمیں شہداء و غازیوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کا سلسلہ جاری

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ ملک بھرمیں شہداء و غازیوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی جانب سے لاہور کے میانی صاحب قبرستان میں میجر شبیر شریف شہید کی قبر پر پھولوں کی چادر چڑھائی …

مزید پڑھئے

شوہر کی تعظیم کا میرے ماڈرن ہونے سے تعلق نہیں، صدف کنول

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ و سپر ماڈل صدف کنول کا کہنا ہےکہ شوہر کی تعظیم کا میرے ماڈرن ہونے سے کوئی تعلق نہیں ، میں ہمیشہ اپنے شوہر کی خدمت کرتی رہوں گی۔ سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق  اداکارہ و ماڈل کا اس حوالے سے کہنا ہےکہ  لوگ شوہر کے جوتے اٹھانے والے ان کے بیان  پر اس لیے …

مزید پڑھئے

ہمارے شہداء ہمارے ہیروز ہیں،ہمیں ان پر فخر ہے، کیپٹن ر ثاقب ظفر

ایڈیشنل چیف سیکرٹری جنوبی پنجاب کیپٹن ر ثاقب ظفر نے کہا ہے کہ ہمارے شہداء ہمارے ہیروز ہیں،ہمیں ان پر فخر ہے۔ ایڈیشنل چیف سیکرٹری جنوبی پنجاب کیپٹن ر ثاقب ظفر کا یوم دفاع کے موقع پر اپنے ایک پیغام میں کہنا تھا کہ 6 ستمبر کا دن پاکستان کی تاریخ میں ایک روشن باب کی حیثیت رکھتا ہے۔ کیپٹن …

مزید پڑھئے