روزانہ ارکائیوز

کن پھلوں کو کھانے سےبلڈ پریشر کنٹرول میں رہتا ہے؟ نئی تحقیق

کیا آپ کو معلوم ہے کہ بلڈ پریشر کے شکار ہونے والے اکثر افراد کو کسی قسم کی جسمانی علامات کا سامنا نہیں ہوتا؟ درحقیقت  بلڈ پریشر کی ایسی کوئی علامات نہیں جن سے اس کا پتہ چل سکے اور یہ اس وقت دریافت ہوتا ہے جب آپ کی صحت کو نقصان پہنچنا شروع ہوتا ہے۔ ایک سروے کے مطابق …

مزید پڑھئے

بچے کی پیدائش کے بعد اکثر مائیں ڈپریشن کا شکار کیوں ہوتی ہیں؟

ڈپریشن، آج کی تاریخ میں ہر انسان کسی نا کسی چیز کے حوالے سے ڈپریشن کا شکار ہوجاتا ہے۔ ڈپریشن ہونے کی اصل وجہ یہ ہے کہ ہم کسی ایک بات کو منفی انداز میں بہت زیادہ سوچنا شروع کردیتے ہیں جو کہ ہمیں ڈپریشن کی جانب لے جاتا ہے۔ ڈپریشن ایک ایسی کیفیت ہے جو کہ انسان کو کسی …

مزید پڑھئے

افواج پاکستان کے ہوتے ہوئے پاکستان کی طرف کوئی میلی آنکھ اٹھا کر نہیں دیکھ سکتا ہے، حمزہ شہباز

اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز شریف کا کہا ہے کہ افواج پاکستان کے ہوتے ہوئے مادر وطن کی طرف کوئی میلی آنکھ اٹھا کر نہیں دیکھ سکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق یوم دفاع پاکستان پر اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز شریف نے پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ 6 ستمبر کے جانثاروں ،مجاہدوں ،غازیوں اور شہیدوں کی شجاعت …

مزید پڑھئے

ہم وزیراعظم اور آرمی چیف کی قیادت میں ہم متحد ہیں، فیاض الحسن چوہان

پنجاب حکومت کے ترجمان اور  وزیر جیل خانہ جات فیاض الحسن  چوہان نے کہا ہے کہ ہم وزیراعظم اور آرمی چیف کی قیادت میں ہم متحد ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت کے ترجمان اور وزیر جیل خانہ جات فیاض الحسن  چوہان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ 6  ستمبر یوم دفاع  پاکستان کا دن ہے، ٹی …

مزید پڑھئے

ٹرانسپورٹروں نے حکومتی احکامات کو ہوا میں اڑا دیے

 ٹرانسپورٹروں  کی جانب سے حکومتی احکامات ہوا میں اڑا دیے گے ۔ تفصیلات کے مطابق کورونا کیسز میں اضافے کے بعد 8 اضلاع میں بین الاضلاعی ٹرانسپورٹ پر پابندی لگائی گئی جبکہ ٹرانسپورٹ پر بندش کے باوجود سڑک کنارے اڈوں میں تبدیل رہے۔ ذرائع کا مزید کہنا تھا کہ ضلعی انتظامیہ موجود ہے نہ ٹرانسپورٹ محکمے کے اہلکار جبکہ چترال …

مزید پڑھئے

سائرہ بانو کی صحت کے حوالے سے بڑی خبر آگئی؛ بھارت میں خوشی کا سماں

بھارتی فلم انڈسٹری کی ناموراداکارہ سائرہ بانو جنہوں نے حال ہی میں اپنے شوہر اور برصغیر کے لیجنڈ اداکار دلیپ کمار کو کھویا ہے،ان کی طبیعت کے حوالے سے اچھی خبر سامنے آگئی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کی سینئر اداکارہ اور دلیپ کمار کی اہلیہ سائرہ بانو کو طبیعت سنبھلنے پر اسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا ہے۔ …

مزید پڑھئے

‏وطنِ عزیز کے تمام شہداء، غازیوں اور ان کے اہل خانہ کو سلام کرتا ہوں، شاہ محمود قریشی

وزیر خارجہ شاہ محمودقریشی کا کہنا ہے کہ وطنِ عزیز کے تمام شہداء ، غازیوں اور ان کے اہل خانہ کو سلام کرتا ہوں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ٹوئٹ پیغام میں انہوں نے لکھا کہ ان جری سپاہیوں کی بہادری ، ہمت اور قربانی پاکستان کی بقاء اور سلامتی کی ضمانت  ہے۔ وطنِ عزیز …

مزید پڑھئے

اوورسیز پاکستانی ہمارا اہم اثاثہ ہیں، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اوورسیز پاکستانی ہمارا اہم اثاثہ ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ کرپٹ لوگ ملک میں قانون کی بالادستی نہیں چاہتے، کرپٹ نظام سے ملک میں ترقی نہیں ہوتی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ہمیں اوورسیز پاکستانیوں کو تحفظ دینا ہوگا ،ان کےلیے پراعتماد …

مزید پڑھئے

ِشہید کی موت قوم کی حیات ہے،ڈاکٹر شہباز گل

وزیرعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گلِ نے کہا ہے کہ شہید کی موت قوم کی حیات ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیرعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گلِ یوم دفاع پاکستان کے موقع پر پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاک فضائیہ کے جوان ہمایوں سلیم نے وطن کی حفاظت کرتے ہوئے اپنی جان کا نذرانہ پیش کیا ہے۔ ان …

مزید پڑھئے

اداکارہ حبا بخاری کی بائیک کی سواری، منفرد تصاویر کے چرچے

پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور خوبرو اداکارہ حبا بخاری کی بائیک پر بیٹھے تصاویر کے انٹرنیٹ پر کافی چرچے ہو رہے ہیں۔ سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام پرحبا بخاری نے اپنی یہ منفرد نئی تصاویر پوسٹ کی ہیں۔ حبا بخاری کو تصاویر میں بائیک پر بیٹھے دیکھا جاسکتا ہے، تصاویر کے کیپشن …

مزید پڑھئے