روزانہ ارکائیوز

نیب نے پاکستان کے ترقیاتی ڈھانچہ کو تباہ کر دیا ہے، احسن اقبال

مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ نیب نے پاکستان کے ترقیاتی ڈھانچہ کو تباہ کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ نارروال سپورٹس سٹی ریفرنس ایک لطیفے کے طور پر یاد رکھا جائیگا، 6 ارب کا دعوے کرنے والوں کو …

مزید پڑھئے

عمر شریف کی وائرل تصاویر پر فیصل قریشی ہوئے برہم

گزشتہ چند روز سے کامیڈی کے بادشاہ عمر شریف کی وہیل چیئر پر بیٹھے ہوئے کچھ تصاویر سوشل میڈیا پر گردش میں ہیں۔ اس سے یہ اندازہ لگایا جارہا تھا کہ عمر شریف ک طبیعت کافی حد تک ناساز ہے جس کے باعث وہ چلنے پھرنے سے قاصر ہیں۔ ان تصاویر کے وائرل ہونے کے بعد پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کے اشہور اداکار …

مزید پڑھئے

پاک فوج نے ثابت کیا کہ زندہ قومیں اپنی بقاء کیلئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کرتی ہیں، عبدالعلیم خان

سینئر وزیر پنجاب عبدالعلیم خان کا کہنا ہے کہ پاک فوج نے ثابت کیا کہ زندہ قومیں اپنی بقاء کیلئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کرتی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق عبدالعلیم خان نے یوم دفاع کے موقع پر پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ 6 ستمبر 1965میں پاک فوج نے دشمن کے دانت کھٹے کر کے اسکے مذموم عزائم ناکام …

مزید پڑھئے

یومِ دفاع کی مناسبت سے پاک فضائیہ کی ڈاکومنٹری جاری

یومِ دفاع کی مناسبت سے پاک فضائیہ کی جانب سے ڈاکومنٹری جاری  کردی گئ ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاک فضائیہ کے شعبہ تعلقات عامہ نے یومِ دفاع کی مناسبت سے ایک مختصر ڈاکومنٹری “میں تیار ہوں” جاری کر دی جس میں جذبہ حب الوطنی کو اجاگر کیا گیا ہے۔  ڈاکومنٹری میں وطن کے جانثاروں کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے …

مزید پڑھئے

آج کا دن پاکستانی قوم اور مسلح افواج کے اتحاد سے تاریخی فتح کا پرمسرت دن ہے، شہبازشریف

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف کا کہنا ہے کہ آج کا دن پاکستانی قوم اور مسلح افواج کے اتحاد سے تاریخی فتح کا پرمسرت دن ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے یوم دفاع کے موقع پر پیغام دیتے ہوئے کہا کہ آج کے دن …

مزید پڑھئے

زخمی اداکارہ فضا علی کی واقعے سے قبل کار میں جھومتے ہوئے ویڈیو منظرِ عام پر

گزشتہ روزشوٹنگ کے دوران زخمی ہونے والی اداکارہ، ماڈل اور گلوکارہ فضا علی کی اس افسوسناک واقعے سے قبل کار میں جھومتے ہوئے ایک ویڈیو کافی وائرل ہو رہی ہے۔ سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق حال میں اداکارہ وماڈل کی جانب سے ایک ویڈیو شیئرکی گئی ہے جس میں وہ گاڑی میں سفر کے دوران بھارتی گانے ”کب میں نے …

مزید پڑھئے

ارجن رامپال نے اپنے بالوں کو دیا نیا انداز

بالیوڈ کے نامور اور باصلاحیت اداکار ارجن رامپال نے حال ہی میں اپنے بالوں کو ایک نیا انداز دیا ہے جس کی سوشل میڈیا پر کافی دوھم مچی ہوئی ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Arjun (@rampal72) سامنے آنے والی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ارجن رام پال نے اپنے بالوں کو سنہرے …

مزید پڑھئے

پاک فوج اپنی صلاحیتوں کی بدولت دنیا میں منفرد مقام رکھتی ہے، قاسم خان سوری

قومی اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر نے کہا ہے کہ پاک فوج اپنی صلاحیتوں کی بدولت دنیا میں منفرد مقام رکھتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر نے یومِ دفاع پاکستان کے موقع پر پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ یوم دفاع ان عظیم قربانیوں کی ایک لازوال داستان ہے جو 1965 کی جنگ میں پاک افواج  کے …

مزید پڑھئے

خرم نواز گنڈا پور کی یادگار شہدا مناواں پر حاضری

سیکرٹری جنرل پاکستان عوامی تحریک خرم نواز گنڈا پور نے یادگار شہدا مناواں پر حاضری دی۔  تفصیلات کے مطابق سیکرٹری جنرل پاکستان عوامی تحریک خرم نواز گنڈا پور نے یادگار شہدا پر پھولوں کا گلدستہ پیش کیا جبکہ فاتحہ خوانی،شہدا کے درجات کی بلندی اور ملکی ترقی کیلیے دعا بھی کی۔ خرم نواز گنڈاپور کی قیادت میں عوامی تحریک نے …

مزید پڑھئے

دشمن نے جب بھی جارحیت کی پاک افواج نے اسکا منہ توڑ جواب دیا ہے، جام کمال

وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہا ہے کہ دشمن نے جب بھی جارحیت کی پاک افواج نے اسکا منہ توڑ جواب دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے یومِ دفاع پاکستان کے موقع پر پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم ملکی دفاع کے لیےجانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے شہدا کو سلام پیش کرتے …

مزید پڑھئے