خرم نواز گنڈا پور کی یادگار شہدا مناواں پر حاضری

سیکرٹری جنرل پاکستان عوامی تحریک خرم نواز گنڈا پور نے یادگار شہدا مناواں پر حاضری دی۔

 تفصیلات کے مطابق سیکرٹری جنرل پاکستان عوامی تحریک خرم نواز گنڈا پور نے یادگار شہدا پر پھولوں کا گلدستہ پیش کیا جبکہ فاتحہ خوانی،شہدا کے درجات کی بلندی اور ملکی ترقی کیلیے دعا بھی کی۔

خرم نواز گنڈاپور کی قیادت میں عوامی تحریک نے وفد یاد گارِ شہداء پر پھولوں کے گلدستہ پیش کیا جبکہ یاد گار شہداء  مناوا پر پھولوں کی چادر چڑھائی گئ اور ملکی سلامتی، خوشحالی اور شہدائے 6 ستمبر کے لیے خصوصی دعا کی گئی ہے۔

The post خرم نواز گنڈا پور کی یادگار شہدا مناواں پر حاضری appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email