ارجن رامپال نے اپنے بالوں کو دیا نیا انداز

بالیوڈ کے نامور اور باصلاحیت اداکار ارجن رامپال نے حال ہی میں اپنے بالوں کو ایک نیا انداز دیا ہے جس کی سوشل میڈیا پر کافی دوھم مچی ہوئی ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Arjun (@rampal72)

سامنے آنے والی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ارجن رام پال نے اپنے بالوں کو سنہرے پلاٹینیم رنگ سے رنگ لیا ہے جس سے ان کی شخصیت بدل کر رہ گئی ہے۔

انہیں دیکھ کر سوشل میڈیا پر ان کے مداحوں نے حیرت کا اظہار کیا ہے اور بعض نے انہیں پسند کیا ہے جب کہ بعض مداحوں کو ان کا یہ نیا انداز پسند نہیں آیا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Arjun (@rampal72)

بالوں کو نیا انداز دینے کے باعث تو بعض افراد اداکار کو فوری طور پر پہچان بھی نہیں سکے تھے۔

The post ارجن رامپال نے اپنے بالوں کو دیا نیا انداز appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email