روزانہ ارکائیوز

کترینہ کیف ایک بار پھر اپنی خوبصورتی کے جلوے بکھیرتی نظر آئیں

بالی وڈ کی کترینہ کیف ان دنوں اپنی فلم ’ٹائیگر 3‘ کی شوٹنگ کے لئے روس گئی ہوئی ہیں۔ ٹائیگر 3 کی شوٹنگ کے دوران اداکارہ کترینہ کیف روس کی خوبصورتی اور خوبصورت موسم سے بے حد لطف اندوز ہوتی  نظر آئی ہیں۔   View this post on Instagram   A post shared by Katrina Kaif (@katrinakaif) اداکارہ کترینہ کیف …

مزید پڑھئے

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ: پاکستان قومی سکواڈ کا اعلان آج ہوگا

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کیلئے پاکستان قومی سکواڈ کا اعلان آج ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں شعیب ملک اور سرفراز احمد کو سکواڈ میں شامل نہ کیے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ پاکستان قومی سکواڈ میں دو لیگ اسپنرز شامل کئے جائیں گے، فاسٹ بولر محمد وسیم جونئیر پندرہ رکنی اسکواڈ میں …

مزید پڑھئے

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار اسلام آباد روانہ

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار اسلام آباد روانہ ہوگے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار وزیراعظم آفس میں منعقدہ مختلف اجلاسوں میں شرکت کریں گے جبکہ وزیراعظم عمران خان اجلاسوں کی صدارت کریں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ عثمان بزدار مشترکہ مفادات کونسل کے اجلاس میں شریک ہوں گے جبکہ اینٹی نارکوٹکس کونسل کے اجلاس میں بھی …

مزید پڑھئے

پیپلز پارٹی کی جدوجہد پاکستان کو مضبوط سے مضبوط تر بنانے کے لیے ہے ،بلاول بھٹو زرداری

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کی جدوجہد پاکستان کو مضبوط سے مضبوط تر بنانے کے لیے ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے یومِ دفاع پاکستان کے موقع پر پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ شہداء کی لازوال قربانیاں، فوجی جوانوں کا غیرمتزلزل عزم اور عوام کا …

مزید پڑھئے

دیپیکا پڈوکون کا ساڑھی میں آئیکونک اسٹائل

دیپیکا پڈوکون، بالی وڈ انڈسٹری سمیت بھارت کی فیشن انڈسٹری کی نامور اور بہت ہی قابل اداکارہ و ماڈل ہیں۔ دیپیکا پڈوکون نے اپنی فلمی کیئریر میں بہت سی بڑی فلموں میں مرکزی کردار ادا کیا ہے اور اسکے علاوہ کئی برے پروڈیوسرز و ڈائیریکٹرز کے ساتھ بھی کام کر چکی ہیں جس میں سنجے لیلا بھنسالی سرفہرست ہیں۔ علاوہ …

مزید پڑھئے

چیلنجز بہت ہیں لیکن ہمارے حوصلے بلند ہیں،عثمان بزدار

وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدار نے کہا ہے کہ چیلنجز بہت ہیں لیکن ہمارے حوصلے بلند ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے مختلف علاقوں کے لوگوں کی ملاقات کا سلسلہ جاری ہے جہاں وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے لوگوں کے مسائل سنے۔ عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ عام آدمی سے براہ راست رابطہ ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب کا …

مزید پڑھئے

اے ایس ایف کی اسلام آباد ائیر پورٹ پر بڑی کارروائی

ائیرپورٹس سیکورٹی فورس (اے ایس ایف) کی جانب سے اسلام آباد ائیر پورٹ پر بڑی کارروائی کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کارروائی کے نتیجے میں بیرون ملک ہیروئن اسمگلنگ کی بہت بڑی کوشش ناکام بنا دی گئی ہے۔ ترجمان اے ایس ایف کا کہنا ہے کہ بحرین جانے والے 4 مختلف مسافروں کے سامان سے 30 کروڑ روپے سے …

مزید پڑھئے

6 ستمبر ہمیں پاک فوج کی بہادری اور راجہ عزیز بھٹی شہید کی قربانی کی یاد دلاتا ہے، اسد عمر

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اور این سی او سی کے سربراہ اسد عمر نے کہا ہے کہ 6 ستمبر ہمیں پاک فوج کی بہادری اور راجہ عزیز بھٹی شہید  کی قربانی کی یاد دلاتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اور این سی او سی کے سربراہ اسد عمر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر …

مزید پڑھئے

کراچی میں آج مطلع جزوی ابر آلود رہے گا

شہر قائد میں آج مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکان بتایا جارہا ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج کم سے کم درجہ حرارت 27 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے جبکہ  زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 35 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہونے کا امکان ہے۔ تازہ ترین اپڈیٹ کے مطابق شہر میں تاحال سمدندی ہوائیں بحال …

مزید پڑھئے

کوشش ہوگی پاکستان کے لئے کامیابیوں کا تسلسل اسی طرح جاری رہے،حیدر علی

پیرالمپکس میں پاکستان کے لئے گولڈ میڈل جیتنے والے واپڈا ایتھلیٹ حیدر علی  نے کہا ہے کہ کوشش ہوگی بین الاقوامی مقابلوں میں پاکستان کے لئے کامیابیوں کا تسلسل اسی طرح جاری  رہے۔  تفصیلات کے مطابق پیرالمپکس میں پاکستان کے لئے گولڈ میڈل جیتنے والے واپڈا ایتھلیٹ حیدر علی وطن پہنچ گئے جہاں لاہور ایئر پورٹ پر اہل خانہ، واپڈا …

مزید پڑھئے