کترینہ کیف ایک بار پھر اپنی خوبصورتی کے جلوے بکھیرتی نظر آئیں

بالی وڈ کی کترینہ کیف ان دنوں اپنی فلم ’ٹائیگر 3‘ کی شوٹنگ کے لئے روس گئی ہوئی ہیں۔

ٹائیگر 3 کی شوٹنگ کے دوران اداکارہ کترینہ کیف روس کی خوبصورتی اور خوبصورت موسم سے بے حد لطف اندوز ہوتی  نظر آئی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Katrina Kaif (@katrinakaif)

اداکارہ کترینہ کیف کی جانب سے شیئر کرائی جانے والی ان تصاویر میں وہ بہت معصول اور دلکش نظر آرہی ہیں ۔

حال ہی میں اداکارہ کی روس سے ایک ویڈیو بھی سامنے آئی ہے۔

اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ کترینہ کیف اپنے فلم ٹائیگر 3 کے لئے گلمائے جانے والے گانوں کی ریہرسل کر رہی ہیں۔

اداکارہ کترینہ کیف  اپنی ریہرسل کے دوران بھی بہت شوخ مزاج میں نظر آرہی ہیں۔

اس سے قبل بھی اداکارہ کترینہ کیف کی روس میں گھومتے ہوئے تصاویر اور ویڈیو سامنے آئی تھی۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Katrina Kaif (@katrinakaif)

خیال رہے کہ کترینہ کیف 14 برس کی تھی جب انہوں نے ماڈلنگ شروع کی جبکہ 2003ء میں اس نے اپنی پہلی فلم بوم میں کام کیا ہے۔

The post کترینہ کیف ایک بار پھر اپنی خوبصورتی کے جلوے بکھیرتی نظر آئیں appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email