ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ: پاکستان قومی سکواڈ کا اعلان آج ہوگا

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کیلئے پاکستان قومی سکواڈ کا اعلان آج ہوگا۔

تفصیلات کے مطابق ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں شعیب ملک اور سرفراز احمد کو سکواڈ میں شامل نہ کیے جانے کا امکان ہے۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ پاکستان قومی سکواڈ میں دو لیگ اسپنرز شامل کئے جائیں گے، فاسٹ بولر محمد وسیم جونئیر پندرہ رکنی اسکواڈ میں شامل ہوں گے، شرجیل خان اور صہیب مقصود کی سکواڈ میں شمولیت کا امکان ہے۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ اضافی وکٹ کیپر کے نام اور محمد نواز اور عماد وسیم کے ناموں پر تا حال اتفاق رائے نہ ہو سکا ہے۔

The post ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ: پاکستان قومی سکواڈ کا اعلان آج ہوگا appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email