ٹرانسپورٹروں نے حکومتی احکامات کو ہوا میں اڑا دیے

 ٹرانسپورٹروں  کی جانب سے حکومتی احکامات ہوا میں اڑا دیے گے ۔

تفصیلات کے مطابق کورونا کیسز میں اضافے کے بعد 8 اضلاع میں بین الاضلاعی ٹرانسپورٹ پر پابندی لگائی گئی جبکہ ٹرانسپورٹ پر بندش کے باوجود سڑک کنارے اڈوں میں تبدیل رہے۔

ذرائع کا مزید کہنا تھا کہ ضلعی انتظامیہ موجود ہے نہ ٹرانسپورٹ محکمے کے اہلکار جبکہ چترال ، ایبٹ آباد ،ہری پور اور دیر سمیت پابندی والے اضلاع کی بھی پبلک ٹرانسپورٹ جاری ہے۔

The post ٹرانسپورٹروں نے حکومتی احکامات کو ہوا میں اڑا دیے appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email