‏وطنِ عزیز کے تمام شہداء، غازیوں اور ان کے اہل خانہ کو سلام کرتا ہوں، شاہ محمود قریشی

وزیر خارجہ شاہ محمودقریشی کا کہنا ہے کہ وطنِ عزیز کے تمام شہداء ، غازیوں اور ان کے اہل خانہ کو سلام کرتا ہوں۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ٹوئٹ پیغام میں انہوں نے لکھا کہ ان جری سپاہیوں کی بہادری ، ہمت اور قربانی پاکستان کی بقاء اور سلامتی کی ضمانت  ہے۔

 

 

 

The post ‏وطنِ عزیز کے تمام شہداء، غازیوں اور ان کے اہل خانہ کو سلام کرتا ہوں، شاہ محمود قریشی appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email