روزانہ ارکائیوز

واٹس ایپ نے کن فونز پر اپنی سروسز بند کرنے کا اعلان کردیا؟ جانیئے

دنیا بھر میں پیغام رسانی کے لئے استعمال کی جانے والی مقبول ترین ایپلیکیشن واٹس ایپ نے 2020 کے اختتام پر کروڑوں اینڈرائیڈ اور آئی او ایس فونز کے لئے سپورٹ ختم کردی تھی۔ اس موقع پر بتایا گیا تھا کہ آئی او ایس 9 سے پہلے کے آپریٹنگ سسٹم پر کام کرنے والے آئی فونز کے لئے واٹس ایپ …

مزید پڑھئے

دنانیر کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان سمیت سرحد کے اُس پار بھی مقبول ہونے والی سوشل میڈیا انفلوئنسر دنانیر مبین کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ دنانیر مبین نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ویڈیو پوسٹ کی ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Dananeer | (@dananeerr) شئیر کی گئی ویڈیو میں دنانیر اے راہے حق …

مزید پڑھئے

حریم شاہ کی ہوٹل کے کمرے میں ڈانس کرتے ہوئے ویڈیو وائرل

متنازع ٹک ٹاک اسٹار اور اداکارہ حریم شاہ کی ڈانس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ سوشل میڈیا پر کچھ ویڈیوز وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ حریم شاہ ترکی میں موجود ہیں۔ ویڈیو میں بیک گراوئنڈ میوزک بھی سنا جا رہا ہے جسے حریم شاہ گنگنابھی رہی ہیں۔   View this …

مزید پڑھئے

پاکستان ریلوے میں شمسی توانائی کا نظام متعارف کرانا بہت ضروری ہے، چیئرمین ریلوے

چیئرمین ریلوے حبیب الرحمن گیلانی نے کہا ہے کہ بجلی بچانے کے لیے پاکستان ریلوے میں شمسی توانائی کا نظام متعارف کرانا بہت ضروری ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں چیئرمین ریلوے حبیب الرحمن گیلانی کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں پراجیکٹ ڈائریکٹر ضیاء اللہ ڈاہری نے چیئرمین ریلوے کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ سولر انرجی سسٹم کی …

مزید پڑھئے

جی ایچ کیو میں یوم دفاع و شہداء کی مرکزی تقریب جاری

یوم دفاع کی مناسبت سے جی ایچ کیو راولپنڈی میں یوم دفاع و شہداء کی مرکزی تقریب جاری ہے۔ یوم دفاع  وشہداء کی مرکزی تقریب میں صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی اور چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر باجوہ سمیت سول و عسکری قیادت نے شرکت کی  جبکہ تقریب میں تینوں مسلح افواج کے سربراہان، شہداء، غازیوں اور ان کے اہل …

مزید پڑھئے

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سعید اللہ کو جج احتساب عدالت نمبر 2 راولپنڈی تعینات کردیا گیا

تقرری کے منتظر ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سعید اللہ کو جج احتساب عدالت نمبر 2 راولپنڈی تعینات کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق  وفاقی حکومت نے تقرری کے منتظر سیشن جج سعیداللہ کو جج احتساب عدالت راولپنڈی تعیناتی کی منظوری دے دی ہے، لاہور ہائیکورٹ نے سیشن جج سعید اللہ کی ڈیپوٹیشن پر خدمات وفاقی حکومت کے سپرد کردیں۔  لاہور …

مزید پڑھئے

میکسیکو :شہری کو محبوبہ سے ملاقات کرنا مہنگا پڑگیا

یہ واقعہ لاطینی امریکا ملک میکسیکو میں پیش آیا جہاں ایک شخص شادی شدہ خاتون کی محبت میں گرفتار ہوگیا اور اس سے ملنے کے لئے زمین میں سرنگ بنادی۔ البرٹو نامی شہری نے محبت کو خفیہ رکھنے کے لئے سرنگ بنائی تھی تاکہ ملاقات میں آسانی ہو اور ان کے تعلق سے کوئی آگاہ بھی نہ ہوسکے ،ان دونوں …

مزید پڑھئے

‏لاشوں پر سیاست کرنے والے اب کورونا ویکسین پر سیاست کررہے ہیں، حلیم عادل شیخ

اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے کہا کہ لاشوں پر سیاست کرنے والے اب کورونا ویکسین پر سیاست کررہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے کہا کہ کنٹونمنٹ بورڈ کے الیکشن میں پیپلز پارٹی سرکاری وسائل کا استعمال کر رہی ہے ، محکمہ صحت کی ویکسین موبائل میڈیکل یونٹ پی پی کی …

مزید پڑھئے

6 ستمبر کا دن وطن عزیز کی تاریخ کا سنہری باب ہے،مرتضیٰ وہاب

سندھ حکومت کے ترجمان اور ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہاہے کہ 6 ستمبر جکا دن اطن عزیز کی تاریخ کا سنہری باب ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت کے ترجمان ، ایڈمنسٹریٹر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے یوم دفاع  کے موقع پر پیغام   دیتے ہوئے کہا کہ یہ عظیم دن ہمیں پاک افواج کی بہادری اور غیر متزلزل عزم …

مزید پڑھئے

دشمنان ملک کیخلاف پوری قوم ایک ہے،خالد خورشید

وزیراعلیٰ گلگت  بلتستان خالد خورشید نے کہا ہے کہ دشمنان ملک کیخلاف پوری قوم ایک ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ گلگت  بلتستان خالد خورشید نے یوم دفاع کے حوالے سے اپنے ایک پیغام میں کہا کہ 6 ستمبر کا دن  دشمن کے بزدلانہ حملے اور ناپاک عزائم کو خاک میں ملانے کی یاد دلاتا ہے۔  خالد خورشید نے کہا …

مزید پڑھئے