یو م دفاع پا کستان کے حوالے سے نیشنل اسٹیڈ یم کراچی میں ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میچ کا انعقاد

یوم دفاع پاکستان کے حوالے سے نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میچ کا انعقاد کیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق ڈی جی رینجرز (سندھ) میجر جنرل افتخار حسن چوہدری نےافتتا حی تقر یب میں بطور مہمان خصوصی شرکت  کی۔

میچ شوبز الیون اور محافظ الیون کے درمیان کھیلا گیا۔

 شو بز الیو ن کی ٹیم  میں تحسین جواد، فیصل قر یشی، فہد مصطفیٰ، سعود، سمیع خان، زین افضل، جنید خان، ہارون شا ہد، فہد شیخ، ہما یوں سعیداور فرحا ن آغا شامل ہیں جبکہ محافظ الیون میں  آرمی، رینجرز اور پولیس کے کھلاڑی شامل ہیں۔

The post یو م دفاع پا کستان کے حوالے سے نیشنل اسٹیڈ یم کراچی میں ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میچ کا انعقاد appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email