اداکارہ یشما گل کی تصویر سوشل میڈیا پر مقبول

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اُبھرتی ہوئی اداکارہ یشما گل کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔

اداکارہ یشما گل نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر تصویر پوسٹ کی ہے۔

 اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ یشما نیلے رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی ہیں جو ان کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کر رہا ہے۔

یشما گل کی جانب سے پوسٹ کردہ تصویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے اور کمنٹ میں اداکارہ کے لباس کی بھی تعریف کی جا رہی ہے۔

اس سے قبل اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا گیا کہ اداکارہ نے گلابی رنگ کا لباس زیب تن کیا ہوا ہے۔

واضح رہے کہ اداکارہ یشما گل سوشل میڈیا پر کافی متحرک رہتی ہیں۔

The post اداکارہ یشما گل کی تصویر سوشل میڈیا پر مقبول appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email