اشنا شاہ کے برائیڈل لک کے سوشل میڈیا پر چرچے

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ اشنا شاہ کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔

ہر دل عزیز اداکارہ اشنا شاہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصاویر پوسٹ کی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Ushna Shah (@ushnashah)

اداکارہ کی پوسٹ کردہ تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ سیاہ رنگ کا لباس  زیب تن کی ہوئی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

اس سے قبل بھی اداکارہ کی لیمن رنگ کی ساڑھی میں تصاویر وائرل ہوئی تھیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Ushna Shah (@ushnashah)

واضح رہے اداکارہ  اشنا شاہ نے بتایا تھا کہ وہ شادی کے لیے کسی ایسے شخص کو ترجیح دیں گی جو کھانا بنا سکے کیونکہ انہیں کھانا بنانا نہیں آتا اور اس شخص کو جانوروں سے بھی محبت ہو۔

The post اشنا شاہ کے برائیڈل لک کے سوشل میڈیا پر چرچے appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email