منال خان کی دلکش تصویر وائرل

پاکستان کی معروف اداکارہ منال خان کی دلکش تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔

اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویر پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Minal Khan (@minalkhan.official)

منال خان کی جانب سے شئیر کردہ تصویر میں اداکارہ کالے رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی ہیں اور پہاڑوں پر بیٹھی کسے سوچ میں گم نظر آرہی ہیں۔

منال خان کی تصویر پر مداحوں کی جانب سے تعریفی کامنٹس کا سلسلہ جاری ہے۔

اس سے قبل منال خان نے اپنی فیملی اور منگیتر کے ہمراہ انسٹاگرام پر تصاویر پوسٹ کی تھیں۔

گزشتہ ہفتے اداکارہ منال خان کا برائیڈل شاور ہوا تھا جس کے بعد اداکارہ نے اپنی فیملی اور منگیتر کے ہمراہ تصاویر شئیر کی تھیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Minal Khan (@minalkhan.official)

اس کے علاوہ بھی اداکارہ منال خان نے اپنی والدہ و دیگر کے ہمراہ اپنی کچھ تصاویر شیئر کی تھیں جو کہ امل منیب کی برتھ ڈے پارٹی کے موقع پر لی گئیں تھیں ۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Minal Khan (@minalkhan.official)

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Minal Khan (@minalkhan.official)

اس تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ منال خان اپنی بھانجی امل منیب کے ساتھ موجود ہیں اور بہت خوش نظر آرہی ہیں۔

واضح رہے کہ اداکارہ منال خان اپنے منگیتر احسن محسن اکرام کے ہمراہ امل منیب کی گرینڈ برتھ ڈے پارٹی میں شریک ہوئی تھیں۔

واضح رہے کہ اداکارہ منال خان کی شادی رواں ہفتے 10 ستمبر کے روز طے پائی ہے جس کے حوالے سے مختلف تقریبات کا انعقاد کیا جارہا ہے۔

The post منال خان کی دلکش تصویر وائرل appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email