یشمیٰ گل کی خوبصورتی کے سوشل میڈیا پر چرچے

پاکستان کی معروف اداکارہ یشمیٰ گل کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔

اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویر پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔

اداکارہ نے 1 گھنٹا پہلے ہی انسٹاگرام پر اپنی یہ تصویر پوسٹ کی جسے اب تک  6 ہزار سے زیادہ لوگ لائیک کر چکے ہیں۔

یشمیٰ گل کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر پر مداحوں کی جانب سے تعریفی کامنٹس کا سلسلہ جای ہے۔

شئیر کی گئی تصویر میں اداکارہ نے نیلے رنگ کا لباس زیب تن کیا ہوا ہے اور ہاتھ میں اسکن رنگ کا بیگ پکڑا ہوا ہے۔

اس سے قبل اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی چند تصاویر شئیر کی تھیں جس میں وہ پیلے رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی تھیں۔

واضح رہے کہ اداکارہ انسٹاگرام پر کافی متحرک نظر آتی ہیں۔

The post یشمیٰ گل کی خوبصورتی کے سوشل میڈیا پر چرچے appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email