چترالی طالبہ عابدہ خلیل کا اعزاز

پشاور(نمائندہ زیل ) چترال اویر سے تعلق رکھنے والی پشاور یونیورسٹی شعبہ بی ایس سائیکالوجی کے سٹوڈنٹس عابدہ خلیل کو گزشتہ دن پشاور یونیورسٹی کے ایک تقریب میں سیشن 2014 کے لیے گولڈ میڈل سے نوازا گیا۔ انہوں  نے اپنی کامیابی کو اپنی انتھک محنت اساتذہ کی شفقت اور والدین کی دعاؤں کا نتیجہ قرار دیا۔واضح عابدہ خلیل کی تعیناتی سٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشنل انسٹیٹیوٹ میں بطور لیکچرر ہوگئی ہے ۔

Print Friendly, PDF & Email