روزانہ ارکائیوز

صوبے میں ثقافت و ادب کے فروع کیلئے حکومتی پالیسی کا خیر مقدم کرتے ہیں۔ فرید احمد رضا صدر میئر چترال

چترال(زیل نیوز)خیبرپختونخواہ حکومت کی طرف سے ثقافت کی ترویج کیلئے پالیسی بنانا ایک مثبت قدم ہے،جو صوبائی کابینہ نے منظور کیاہے۔ صوبہ خیبر پختونخوا  رنگا رنگ ثقافتوں کا ایک گلدستہ ہے۔  نوعیت کے اعتبار سے چھوٹے بڑے ہونے کے باوجود اہمیت کے لحاظ سے  یکساں  حیثیت    کے حامل ہیں ۔ ان ساری زبانو  ں اور  ثقافتوں  کے فروغ کے لیے …

مزید پڑھئے

کھوار حروف تہجی میں تبدیلی تو کُجا تبدیلی کی سوچ کو بھی زبان کے خلاف سازش تصور کیا جائے گا۔ادباءو شعرائے غذر

گلگت(نمائندہ زیل) کھوار حروف تہجی میں تبدیل تو کُجا تبدیلی کی سوچ کو کھوار زبان کے خلاف بد ترین سازش تصور کیا جائے گا۔ کیونکہ  کھوار زبان کےحروف تہجی ،کھوار کے مخصوصی اضافی اصوات اور کھوار کے حروف علت پر مشتمل قاعدہ 1921ءمیں مہتر چترال شہزادہ ناصر الملک نے مرتب کیا ہے بعد میں آنے والے کھوار کے تما م …

مزید پڑھئے

اپٹا تحصیل چترال کےلیے نئی کابینہ تشکیل دے دیا گیا۔

چترال ( نمائندہ  زیل) اپٹا چترال ذرائع کے مطابق تحصیل چترال سے تعلق رکھنے والے پرائمری اساتذہ کی اہم میٹنگ آج گورنمنٹ پرائمری سکول چترال میں منعقد ہوئی۔ اجلاس میں تحصیل چترال کے مختلف علاقوں بمبوریت، ایون، گہیریت ، بروز ،چمرکن ، بکرآباد، جغور ، ٹاؤن  چترال ، کجو، کاری اور برنس وغیرہ سے کافی تعداد میں پرائمری اساتذہ نے …

مزید پڑھئے

کیا واقعی میں ناول گمراہ کرتا ہے؟

ناول اطالوی زبان کا لفظ ہے جو انگریزی کی توسط سے اردو میں بھی رائج ہوا۔ اس کے معنی ہیں "انوکھا، نرالا اور عجیب”، اصطلاح میں ناول وہ قصہ یا کہانی ہے جس کا موضوع انسانی زندگی ہو اور ناول نگار زندگی کے مختلف پہلوؤں کا مکمل اور گہرا مشاہدہ کرنے کے بعد ایک خاص سلیقے اور ترتیب کے ساتھ …

مزید پڑھئے

مہذب بے غیرتی

یوسفی صاحب کے ’’ آب گم ‘‘میں ایک خان صاحب کو جب غصہ دلایا جاتا ہے تو کہتے ہیں کہ ’’پشتو میں اس کے لیے بہت برا لفظ ہے‘‘ میں کئی سالوں سے یہ لفظ کسی جملے، کسی پیراگراف یا کسی لیکچر میں استعمال کرنا چاہ رہا تھا خدا کا کرنا دیکھئے کہ آج اپنے آپ پر استعمال کرنا پڑا۔ …

مزید پڑھئے

ضلعی حکومت اور محکمہ سماجی بہبودچترال کی طرف سے ہونہار طلبہ میں سکالرشپ کے چیک تقسیم

چترال (نمائندہ زیل) ضلعی حکومت چترال اور محکمہ سماجی بہبودا ور ویمن ایمپاورمنٹ چترال کی طرف سے ہونہار اور مستحق طلبہ میں چیک تقسیم کرنے کی تقریب دفتر ضلع ناظم منعقد ہوئی۔تقریب میں چترال کے ہونہار،پوزیشن ہولڈر اور مستحق طلبہ میں پچاس  پچاس ہزار روپے کے چیک تقسیم کیے گئے جن کی مجموعی لاگت 19لاکھ بنتی ہے۔سکالر شپ کی رقم …

مزید پڑھئے

شیخ چلی کی عمارت اور ہمارا ضلع

شیخ چلی خیالی پلاؤ پکانے والا باورچی تھا، کسی شخص کو ایک گھڑا تیل کا گھر لے جانا تھا، شیخ چلی پر ان کی نظر پڑی، کہا، چل ہمارا تیل کا گھڑا تو ذرا گھر تک پہنچا دو، دو پیسے بھی ملیں گے۔ شیخ جی نے منظور کر لیا اور گھڑا سر پر اٹھا کر چل پڑے، اب آپ نے …

مزید پڑھئے

انسان اور فطرت

اگر چہ انسان ایک عالمِ اصغر (Microcosm) ہے۔ اس کے اندر ایک جہاں آباد ہے لیکن اس کے باوجود انسان کی حیثیت و وقعت اس لا متناہی کائنات کے سامنے ایک ذرے سے زیادہ نہیں ہے۔ سب گھتیاں سلجھانے کے بعد بھی الجھن اپنی جگہ برقرار رہتی ہے۔ ایک مقام پر پہنچ کر عقل و دانش، فکر و فلسفہ، سائنس …

مزید پڑھئے

پی کے 90

مرشد کو اس بات کا دکھ ہے کہ پی کے 90 نام کا جو حلقہ تھا اس حلقے سے صوبائی اسمبلی کا ایک ممبر منتخب کرکے ہم اسمبلی میں بھیجتے تھے وہ حلقہ ختم کردیا گیا ہے۔میں نے مرشد کو سمجھاتے ہوئے کہا کوئی بات نہیں ،ہمیں کسی اور حلقے کے ساتھ ملایا جائے گا ۔اس حلقے میں ہمارا ووٹ …

مزید پڑھئے

اے بسا آرزو کہ خاک شدہ

ہم نے نئے سال کا افتتاح احتجاجی مظاہروں سے کیا، کسی بھی جمہوری ریاست کی ناکامی یہ ہے کہ ریاست کی عوام اپنے جائز ضروریات اور حقوق انسانی سے محروم رکھے جائیں۔ اور اپنی ضروریات کا مطالبہ کرنے کے لیے عوام احتجاجی مظاہروں کا سہارا لیں۔ پورے ملک میں احتجاجی مظاہروں کی بازگشت سنائی دے رہی ہے، شریف برادران کی …

مزید پڑھئے