روزانہ ارکائیوز

کیا اپرچترال کا مقدر تاریکی ہے؟

23جنوری 2017ءسے گولین گول بجلی گھر سے چترال کے مختلف حصوں میں بجلی دینے کا سلسلہ شروع ہوگئی۔ اس حوالے سے لوئر چترال کی سطح پر کافی جوش وخروش پایا جاتا ہے کوئی میاں نواز شریف کا شکریہ اداکررہے ہیں تو کسی کو ایم این اے چترال کی کاوشیں نظر آرہی ہے ۔ شکرانے کی یہ نوافل دیکھ کر سن …

مزید پڑھئے

اپر چترال کے عوام کو جاگنا ہوگا

لگتا ہے کہ وفاق اور صوبے کی رسہ کشی کے نتیجے میں اپر چترال مزید لمبے عرصے تک بجلی سے محروم رہے گا۔ واضح رہے کہ واپڈا کی طرف سے پیڈو پر زور دیا جا رہا ہے کہ وہ پیڈو واپڈا سے بجلی خرید کر ریشن بجلی گھر کے صارفین کو بجلی فراہم کرے لیکن تاحال صوبائی حکومت کا ادارہ …

مزید پڑھئے

اسسٹنٹ کمشنر  مستوج نے   جلد از جلدتورکھو روڈ  کی زمین کے پیسے  ادا کرنے کی ہدایت کی۔ شاہ گرام میں کھلی  کچہری کا انعقاد

شاہ گرام (نمائندہ زیل)اسسٹنٹ کمشنر مستوج کیپٹن حیدر گوندل اور ایس ڈی پی او مستوج محمد زمان  نے شاگرام تورکھو میں کھلی کچہری منعقد کی۔جس  میں بونی تورکھو روڈ ،گو لین گول بجلی ،ار ایچ سی ہسپتال ،گورنمنٹ ہائیرسیکنڈری سکول شاگرام اور  علاقے کےدوسرے مسائل دوسرے مسائل کے حوالے سے سیر حاصل گفتگو ہوئی ۔ اسٹنٹ کمشنر مستوج نے اس …

مزید پڑھئے

جنگلات کی شرح بڑھانے اور عوام کو جنگلات کی حفاظت کیلیے مرغوب کرنے کیلیے ریڈ پلس پروگرام کا افتتاح کیا۔

چترال(گل حماد فاروقی) جنگلات کی تحفظ اور عوام میں ان جنگلات میں اپنائیت پیدا کرنے اور اس سے آمدنی کے حوالے سے ریڈ پلس پروگرام کا انعقاد ہوا۔ ڈپٹی سیکرٹری ماحولیات حضرت علی اس موقع پر مہمان خصوصی تھے اور ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر چترال مہناس الدین نے تقریب کی صدارت کی۔ پروگرام میں جنگلاتی علاقوں کے نمائندوں بشمول خواتین کو …

مزید پڑھئے

جامعہ مسجد سینجال (سینگور) میں سیرت ﷺ کانفرنس کا انعقاد

چترال(گل حماد فاروقی) جامعہ مسجد سینگور کے محلہ سین جال میں سیرت النبیﷺ کانفرنس انعقاد ہوا۔ جس میں ضلعی خطیب مولانا فضل مولا مہمان خصوصی تھے۔ اس بابرکت محفل میں علاقے کے نعت خوانوں نے نہایت سریلی آواز میں حمد، نعت شریف پیش کیے اور حاضرین کی داد لی۔ سیرت کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ڈسٹرکٹ خطیب مولانا فضل مولا …

مزید پڑھئے

آوی بجلی گھر سے بونی کو بجلی کی فراہمی شروع

ایس آر ایس پی کے تعاون سے بونی ٹاؤن کے لیے بنایا گیا 500 کلو واٹ ایم پی ایچ  نے بونی ٹاؤن کو بجلی کی فراہمی شروع کردی ۔جدید مشینری پر مشتمل چترال میں یہ اپنی نوعیت کا پہلا پاؤر پروجیکٹ ہے ۔ جو کہ دریا کے پانی سے کم اونچائی پر زیادہ پانی کی طاقت سے تعمیر کیا گیا …

مزید پڑھئے

گولین گول بجلی سے اپر چترال اور کوہ کو محروم رکھنے کے سنگین نتائج برامد ہونگے :صدر تحفطِ حقوق چترال۔

بونی(نمائندہ زیل)تنظیمِ تحفظِ چترال کے صدر مختار احمد سنگین نے اپنے ایک بیان کے ذریعے اس امر پر شدید ردِ عمل کا اظہار کیا ہے کہ گولین گول پاور پراجیکٹ تیاری کے اخری مراحل میں ہے اس وقت چترال اور درش تک لوڈ ٹیسٹنگ کا عمل جارہی ہے تا ہم اپر چترال اور کوہ کو اس ٹیسٹ شیڈول میں شامل …

مزید پڑھئے

بے باک کی چند عاجزانہ گزارشات

میرے مرشد جناب ڈاکٹر عنایت اللہ فیضی صاحب نے میرا مضمون "عورت، زبان اور معاشرہ” پڑھ کر نہ صرف عزت بخشی ہے بلکہ میری حوصلہ افزائی بھی فرمائی ہے۔ انھیں جواب دینا سورج کو چراغ دکھانے کے مترادف ہے ۔لیکن پھر بھی یہ سوچ کے جہاں اتنی بے باکیاں کی ہیں تو ایک جرات اور سہی، یہی سوچ کر کچھ …

مزید پڑھئے

چترال کی صوبائی اسمبلی کی ایک نشست کی کمی کے خلاف اسمبلی میں قراردادجمع

پشاورخیبر پختونخوا اسمبلی میں چترال کی صوبائی  نشستوں میں کمی کے خلاف قرارداد جمع کردی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق قرارداد پیپلز پارٹی کے ایم پی اے سلیم خان نے اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کرائی ۔ قرارداد کے متن کے مطابق نئی مردم شماری کے بعد چترال کی ۲ نشستوں  میں سے ایک کم کی جارہی ہے۔نشست کم ہونے سے …

مزید پڑھئے

روشن چترال اہالیانِ چترال کو مبارک! گولین گول ہائیڈرو پاؤر پراجیکٹ سے بجلی کی فراہمی کا آغاز ہوگیا۔

چترال (نمائندہ زیل)  تفصیلات کے مطابق  منگل کی صبح  جوٹی لشٹ گرڈ اسٹیشن تک بجلی  کی ترسیل کامیابی سے ہوئی اور سہ پہر کو مختلف قسم کے ٹیسٹ سے گزار نے کے بعد پیسکو کے مقامی لائین کو بجلی دی گئی  اور سارا دن شہر کے مختلف علاقوں کو یکے بعد دیگرے بجلی دی جاتی رہی ۔اب یہ سلسلہ دروش …

مزید پڑھئے