روزانہ ارکائیوز

اپر چترال: دور تاریک کے تیس ماہ

17جولائی 2015ء کو جب چترال میں مون سون کی بارشیں داخل ہوئیں تو ان کے ساتھ ہی چار اعشاریہ دو میگاواٹ پیداواری صلاحیت کے حامل ریشن پاؤر ہاؤس نے کام کرنا چھوڑ دیا ،یوں 16ہزار صارفین بجلی جیسی بنیادی سہولت سے محروم ہوگئیں۔ 24جولائی 2017ء کو ریشن کے آبی نالے میں شدید طغیانی آئی جس کے نتیجہ میں ریشن بجلی …

مزید پڑھئے

بے باک کی بے باکیاں

زیل نیوز کا تازہ پرچہ آیا تو مُرشد نے پہلے اپنا نام ڈھونڈا۔اپنا نام ڈھونڈنے کے بعد اس کی نظر بے باک پر بھی پڑی ۔بے باک کی بے باکیوں میں مُرشد کو آدھا گلاس خالی نظر آیا ۔یہ وہ گلاس نہیں جس کے بارے میں فیض نے شکوہ کیا ہے ؂ کچھ محتسبوں کی خلوت میں ،کچھ واعظ کے …

مزید پڑھئے

خواتین ممبران کا احتجاج

دنیا میں کوئی ایسا معاشرہ موجود نہیں جہاں خواتین کو عزت نہیں دی جاتی ہو۔ مگر گذشتہ دو سال سے مہذب ترین چترال کے مہذب ضلعی حکومت کے ذمہ داروں نے خواتین ممبران کو مسلسل احتجاج پر مجبور کررکھا ہے۔ یہ اپنے آپ کو ’’مہذب‘‘ قرار دینے والے معاشرے اور شہریوں کو کسی بھی طرح زیب نہیں دیتا کہ ان …

مزید پڑھئے

نوجنوری کو اپر چترال کے عوام احتجاجی تحریک کی صورت میں گولین گول بجلی گھر کی جانب مارچ کریں گے

بونی(نمائندہ زیل) گولین گول بجلی گھر سےاپر چترال کو جلد ازجلد بجلی کی فراہمی کویقینی بنانے کے حوالے سے صوبائی ووفاقی حکومت اقدام کرے اگر ایسا نہیں کیا گیا تو 10جنوری کو وزیر اعظم کی جانب سے گولین گول بجلی گھر کا افتتاح کرنے نہیں دیا جائے گا۔ان خیالات کا اظہار اپر چترال کے ہیڈکوارٹر بونی میں تحریک حقوق عوام …

مزید پڑھئے

لمحہ فکریہ

ہم ایک ایسے معاشرے میں زندگی گزارنے پر مجبور ہیں جہاں اندھے کو آنکھوں سے زیادہ کانیں عزیز ہیں اور اشرف ہونے کے لیے صرف زبان کا ہونا کافی ہے، باقی اوصاف اور معیار کی کوئی خاص ضرورت نہیں ہر کردار اپنا حصہ چھوڑ چکا ہے ہر کہانی کے لیے سنسنی کا ہونا ضروری ہے خواہ اس کا حقیقت کے …

مزید پڑھئے

پاکستان تحریک انصاف چترال کا اجلاس :چترال سے صوبائی اسمبلی کی سیٹ کم کرنے پر شدید تحفظات کا اظہار

چترال(نمائندہ زیل )پاکستان تحریک انصاف چترال، اپر چترال اور لوئرچترال کا مشترکہ اجلاس صدر عبداللطیف کی صدارت پی- ٹی ڈی ہوٹل چترال میں ہوا- اجلاس میں پارٹی امور اور صوبائی حکومت کی طرف سے شروع کیے گئے منصوبوں کے حوالے سے تفصیلی غوروغوص کیا گیا اجلاس میں اس بات پر اطمینان کا اظہار کیا گیا کہ صوبائی حکومت چترال کی …

مزید پڑھئے