روزانہ ارکائیوز

پاکستان کی مشہور موبائل فون سروس نے اپنے صارفین کیلئے انٹرنیٹ بالکل فری کردیا

لاہور (زیل آن لائن)پاکستان کی مشہور موبائل فون سروس نے اپنے صارفین کیلئے انٹرنیٹ بالکل فری کردیا۔موبی لنک پاکستان میں صارفین کو مفت انٹرنیٹ فراہم کرنے والی پہلی ٹیلی کام کمپنی بن گئی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق موبی لنک کی جانب سے اپنے صارفین کیلئے مفت انٹرنیٹ کی سہولت متعارف کروائی گئی ہے۔ موبی لنک اور مشہور آئی ٹی کمپنی وی …

مزید پڑھئے

منشیات فروشوں کے گرد گھیرا تنگ

چترال ( نمائندہ زیل) چترال پولیس نے ڈی پی او چترال منصور امان کے احکا مات پر گزشتہ دنوں منشیات فروشوں کےخلاف کاروائی میں مزید تیزی لاکر گذشتہ روزدروش پولیس کے زیر نگرانی کاروائی کے دوران منشیات فروشوں کے پورے گروہ کو گرفتار کرکے 6کلو گرام چرس بر آمد کرکے مقدمہ درج کیا اور مزید تفتش جاری ہے مورخہ 18/01/2018 …

مزید پڑھئے

نجی تعلیمی اداروں میں پڑھانے والے اساتذہ کی حالت زار

تعلیم سے مراد وہ تمام طریقہ ہائے تعلیم ہے جن کے ذریعے اقتدار ،عقائد ، عادات ، ہر طرح کا علم ایک نسل سے دوسری نسل میں منتقل کیا جاتا ہے۔ان طریقوں میں داستان گوئی ،بحث و مباحثہ ،تعلیم وتربیت ،روایتی و غیر روایتی طریقہ تعلیم شامل ہے۔تعلیم کسی بھی قوم کا اثاثہ ہے۔جو قوم تعلیم کے معیار کو بہتر …

مزید پڑھئے

انجمن پٹواریان وقانونگویان چترال بھی میدان میں کود پڑے

چترال(نمائندہ زیل)گذشتہ روز انجمن پٹواریان وقانونگویان چترال کی کابینہ اور جنرل باڈی کا ایک ہنگامی اجلاس زیر صدارت قادر آمان صدر انجمن منعقد ہوا۔ اجلاس کا ایجنڈا پیش کرتے ہوئے انجمن کے جنرل سیکرٹری محمد شبیر خان گرداور نے سٹلیمنٹ چترال کی کی موجودہ صورتحال پر تفصیلی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایک طرف بورڈ آف ریونیو جنگی بنیادوں پر …

مزید پڑھئے

جمہوریت کی دکانیں

ہمارے ملک میں تین دکانوں اور ان کی سوغات کا چرچا ہے۔  سب سے پرانی دکان میں شہادت بکتا ہے ۔ حالانکہ کاروبار کی رجسٹریشن روٹی، کپڑا اور مکان کی فراہمی کے نام سے کروائی گئی تھی۔ کئی دہائیوں تک یہی کاروبار زبردست میں انداز چلتا رہا ۔پھر اور زیادہ کی لالچ میں کاروبار کو اتنی وسعت دی گئی کہ …

مزید پڑھئے

ووٹ اور نوٹ

مرشد آج آیا تو اس کے ہاتھ میں پوسٹر تھا۔یہ ایک آزاد امیدوار کا اشتہار تھا۔ امید وار کہتاہے کہ سیاسی جماعتوں نے ہمیشہ عوام کو دھوکہ دیا اس لیے میں آزاد حیثیت سے صوبائی اسمبلی کا الیکشن لڑتا ہوں۔پوسٹر پر جو تصویر ہے وہ ہوبہو سابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی تصویر سے ملتی جلتی ہے ۔آزاد امیدوار …

مزید پڑھئے