روزانہ ارکائیوز

محکمہ پیڈو معاہدے کو عملی شکل دیکر اپر چترال اور یوسی کوہ کیلیے بجلی کی فراہمی کو یقینی بنائے، محمد کوثر ایڈوکیٹ

چترال( نمائندہ زیل) پاکستان مسلم (ن )تحصیل چترال کے صدر محمد کوثر ایڈوکیٹ نے اخباری بیان جاری کرتے ہوئے پیڈو حکام پر زور دیا کہ یوسی کوہ اور اپر چترال میں پیڈو کی ٹرانسمشن لائن پہلے سے موجود ہیں انھیں مرمت کرکے بجلی کی فراہمی کو یقینی بنائے۔ پیڈو حکام جنہیں واپڈا سے معاہدہ کرکے وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی …

مزید پڑھئے

کمانڈنٹ چترال ٹاسک فورس کرنل معین الدین کا دورہ ارندو

چترال (نمائندہ زیل )کمانڈنٹ چترال ٹاسک فورس کرنل معین الدین کا دورہ ارندواور چترال ٹاسک فورس کی طرف سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد اور مستحقین میں راشن کی تقسیم کی۔گذشتہ روزکمانڈر ٹاسک فورس معین الدین نے ارندو کا دورہ کیا۔ جس میں چترال ٹاسک فورس کے ڈاکٹر صاحبان کے علاوہ سول ڈاکٹر صاحبان بھی شامل تھے۔ اس فری میڈیکل کیمپ …

مزید پڑھئے

محکمہ ایلیمنٹری ایند سیکنڈری ایجوکیشن ضلع چترال صوبائی حکومت کامشکور

Zeal Breaking News

چترال (نمائندہ زیل نیوز ) محکمہ ایلیمنٹری ایند سیکنڈری ایجوکیشن ضلع چترال کے تمام مینیجمنٹ کیڈر آفیسرز کا ایک اجلاس محمود غزنوی ایس ڈی ای او چترال کے زیر صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں مینیجمنٹ کے دیرینہ مطالبہ پر پوسٹوں کی اپ گریڈیشن کی منظوری پر وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ، وزیر تعلیم خیبر پختونخواہ، سیکرٹری تعلیم ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن …

مزید پڑھئے

انگار غون کی پانی میں ریت اور پانی کی کمی سے عوام نہایت پریشان

چترال(نمائندہ زیل) حکومت جرمنی کی مالی تعاون سے چترال ٹاؤن کو انگار غون (شاہ شاہ) سے لانے والا پانی کا پائپ لائن نہایت بوسیدہ ہوچکا ہے۔ ایک طرف یہ پائپ لائن جگہہ جگہہ ٹوٹ چکا ہے جس کی وجہ سے محتلف مقامات پر اس سے پانی لیک ہورہی ہے تو دوسری طرف اس پانی میں ریت آرہاہے جو گردوں میں …

مزید پڑھئے