روزانہ ارکائیوز

چوئنج ،چپاڑی اور گارگن کو گولین گول سے بجلی دینے پر ایم این اے کا شکریہ ادا کرتے ہیں ۔ محمد علی چپاڑی

چپاڑی (نمائندہ زیل )چپاڑی سے تعلق رکھنے والے سماجی کارکن اور سیاسی کارکن محمد علی نے زیل نیوز سے باتیں کرتے ہوئے کہا کہ چوئنج ،چپاڑی اور گارگن کو گولین گول بجلی دینے پر عوام کی طرف سے ایم این اے شہزادہ افتخار شکریہ ادا کرتے ہیں ۔یقیناً ایم این اے صاحب کی انتھک کوششو ں سے یہ ممکن ہوا …

مزید پڑھئے

اگلے ماہ تاریخی فیفا ورلڈ کپ ٹرافی پاکستان پہنچے گی

لاہور، 11 جنوری، 2018: کوکا۔کولا کی جانب سے فیفا ورلڈ کپ ٹرافی رواں سال اگلے ماہ 3 فروری کو پاکستان کے شہر لاہور پہنچ رہی ہے۔ اس تاریخی موقع پر پاکستانی فٹ بال شائقین کو اسے ملاحظہ کرنے کا نادر موقع ملے گا۔ کوکا۔کولا کی جانب سے فیفا ورلڈ کپ ٹرافی ٹور کی بدولت عالمی سطح پر کروڑوں لوگوں کو …

مزید پڑھئے

چترال کی انتخابی سیاست !تاریخی تناظر میں

1969ء کو چترال سے ایف سی آر کا خاتمہ کرکے اسے براہ راست اس وقت کے صوبہ سرحد میں ضم کردیا گیا اور 1970ء کے انتخابات میں اہالیان  چترال کو بھی انتخاب میں حصہ لینے کا موقع ملا۔ 1970ء کے انتخابات میں چترال سے قومی اسمبلی کی ایک نشست پرمسلم لیگ کے اُمیدوار اتالیق جغفر علی شاہ جبکہ صوبائی اسمبلی …

مزید پڑھئے

اسسٹنٹ کمشنر چترال عبد الاکرم اور ڈی ڈی ایم اوفدالکریم چترال تبدیل

پشاور ( نمائندہ زیل ) حکومت خیبرپختونخوا نے فوری طورپر عوامی مفاد میں بعض افسران کے تبادلوں اورتعیناتیوں کے احکامات جاری کئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ہاؤسنگ ڈیپارٹمنٹ کے ایڈیشنل سیکرٹری تسلیم خان (PMS-BS-19 ) کو تبدیل کرکے اپنی تنخواہ اور سکیل میں بحیثیت پراجیکٹ ڈائریکٹر کمپیوٹرائزیشن آف لینڈ ریکارڈ فیز BOR I ،ان کی تعیناتی کی گئی ہے جبکہ …

مزید پڑھئے