روزانہ ارکائیوز

جانور چور گرفتار

چترال(نمائندہ زیل )چترال پولیس نے چترال کے مختلف علاقوں سے جانور چوری کرنے والے گروہ کو گرفتار کرلیا- تفصیلات کے مطابق چترال پولیس نے  جانور چوری کرنے والے گروہ کو گرفتا ر کیا ۔ میڈ یا سے بات چیت کرتے ہوئے گروہ کے ارکان نے  اپنے جرم کا اقرارکیا اور کہا کہ انھوں نے اب تک مختلف علاقوں سے 3 …

مزید پڑھئے

چترال پولیس کی جانب سے دہشت پھیلانے اور اندھے قتل کے دو الگ الگ واقعات کی کامیاب تفتیش

چترال (نمائندہ زیل) چترال پولیس نے دہشت پھیلانے اور ایک اندھے قتل کے دو الگ الگ واقعات کی کامیابی سے تفتیش کرکے بہت ہی کم عرصے کے دوران جدید وسائل کے استعمال اور بہترین پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے ملزمان کو بے نقاب کرنے میں کامیاب ہوگئی ہے۔یہ بات ایس پی انوسٹی گیشن چترال طارق کریم نے …

مزید پڑھئے

چترال کرش پلانٹ ایسوسی ایشن نے انڈسٹریز ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے نئے قوانین کو مستردکردیا

چترال ( نامہ نگار) چترال کرش پلانٹ ایسوسی ایشن نے انڈسٹریز ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے نئے قوانین کو مسترد کرتے ہوئے اسے زمینی حقائق کے خلاف اور اس شعبے سے وابستہ خاندانوں کی رزق چھیننے کی کوشش قرار دیا ہے ۔ چترال پریس کلب میں پیر کے روز ایسوسی ایشن کے صدر سید خالد حسین جان ، جنرل سیکرٹری سفیر …

مزید پڑھئے

مولابخش

ہمارے پرائمری سکول کی عمارت دو بڑے بڑے کمروں پر مشتمل تھی۔ ایک اساتذہ کی رہائش کے لیے تھا جس کے ایک کونے پر کارپٹ کا ٹکڑا بچھا ہوتا تھا۔ ساتھ ان کی چارپائیاں ہوتی تھیں۔اور ہم میں سے کوئی خوش قسمت ہی اس کے اندر جھانک سکتا تھا۔ دوسرا کمرہ ہم طلباء کے لیے مختص تھا جس کے ایک …

مزید پڑھئے

شورش مستوج کے ایک سو ایک سال (پہلی قسط )

آج سے ٹھیک ایک سو ایک برس قبل چترال کے شمالی خطہ یعنی مستوج میں کٹور حکومت کے خلاف ایک شورش برپا ہوا جس کی قیادت مستوج چوئنج سے تعلق رکھنے والے پیر بلبل شاہ کررہے تھے۔جسے تاریخ چترال میں "شورش مستوج” یا’بلوہ مستوج’ اور ‘بغاوت مستوج جیسے اصطلاحات سے یاد کیا جاتا ہے۔ شورش مستوج کے پس پردہ کیا …

مزید پڑھئے

تمہاری فائلوں میں گاؤں کا موسم گلابی ہے

فارسی کا ایک مقولہ ہے ، مشک آنست کہ خود ببوید، نہ کہ عطار بگوید، مشک وہ ہے کہ جس کی خوشبو خود ہی چار سو بکھر کر مشک ہونے کی خبر دیتا ہے، عطار کو بتانے کی ضرورت نہیں۔ کارنامہ، صاحبِ کارنامہ کو لوگوں کی نگاہوں میں خود ہی ممتاز کر کے دکھاتا ہے، خود صاحبِ کارنامہ کو زبان …

مزید پڑھئے