روزانہ ارکائیوز

چیپس کی ایک سالہ کارکردگی رپورٹ

چترال ہیریٹیچ اینڈ انوائرمنٹل پروٹیکشن سوسائٹی (چیپس) کا قیام 5جون 2005ء کوعمل میں لایا گیا جو کہ گزشتہ بارہ برسوں سے چترال سمیت پورے پاکستان میں ماحولیاتی آلودگیوں کے حوالے سے آگاہی دینے ، صفائی مہم اور شجر کاری کے سلسلے میں خدمات سرانجاد ے رہا ہے۔ چیئرمین چیپس رحمت علی جوہر دوست نے بتایا کہ سال 2007ء کے بعد …

مزید پڑھئے

ضلع اپر چترال کی باقاعدہ منظوری

پشاور(زیل ڈیسک)وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کے اجلاس میں ملاکنڈ ڈویژن میں اپر چترال اور ڈیرہ اسماعیل خان ڈویژن میں کلاچیکو باقاعدہ ضلع بنانے کی منظوری جبکہ بنوں کے علاقے میریان کو تحصیل اور خانپور کو سب ڈویژن کا درجہ بھی دیا گیا۔ تاہم اس پر حتمی عمل درآمد الیکشن کمیشن کی طرف نئی حد …

مزید پڑھئے

چترال پولیس کی کاروائی بھاری مقدار میں بارود اور منشیات برآمد

چترال(زیل ڈیسک) چترال پولیس نے مختلف مقامات میں کاروائی کرتے ہوئے بھاری مقدار میں اسلحہ اور بارود برآمد کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پولیس کے جوان چترال کے مختلف مقامات پر کاروائی کرتے ہوئے مشہور زمانہ منیشات فروش مجیب الرحمان ساکنہ اورغوچ سے تین کلو چرس اور22کلو دیسی شراب برآمد کرکے ملزم کو گرفتار کیا۔ اسی ہی روز چترال پولیس …

مزید پڑھئے