روزانہ ارکائیوز

گانکورینی  سے لے کر بکر آباد تک کے رہائشی  سودا سلف لانے کے   اب بازار نہیں جائیں گے

چترال(نمائندہ زیل) گانکورینی سے لے کر بکر آباد تک کے رہائشی سودا سلف لانے کے لیے  اب بازار نہیں جائیں گے کیونکہ اب "کوروم غار” کے افس فون کرکے  اپنا سودا سلف گھر بیٹھے حاصل کریں گے۔ یہ بات   کوروم غار سروس کے افتتا ح کے موقع پر  اس آئیڈیا کے خالق نوجوان  خالد محمود،شفیق اعظم اور رئیس زادہ نور …

مزید پڑھئے