روزانہ ارکائیوز

گولین گول ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کے حقیقی ہیروز

"بجلی گھر کا کریڈٹ لینے والے یہ مشٹنڈے!! جتنے منْہ اتنی باتیں ۔۔کوئی کہتا ہے کہ سارا کریڈٹ مسلم لیگ نون کو جاتا ہے اورکوئی کریڈٹ چُرا  دوسری پارٹیوں کی جھولی میں ڈالتا ہے۔ لیکن اصل واقعہ کچھ یوں ہے  کہ یہ 1985تھا جب علاقہ کوہ کے عوام بجلی کی اہمیت کا احساس ہونے لگا ۔اس وقت صوبے کے وزیر …

مزید پڑھئے

اب اپر چترال کو بجلی نہیں ملی تو تمام تر ذمہ داری ایم این اے پر عائد ہوگی پی ٹی آئی چترال صدر عبدالطیف

چترال ( نمائندہ زیل)ایم این اے چترال نے صوبائی حکومت کے خلاف پروپیگنڈے کی خو د ہی نفی کردی ۔کئی مہینوں سے مسلسل بہتان درازی فرما رہے تھے اب بال وفاقی حکومت کے کورٹ میں ہے اپر چترال کو اگر اب بھی بجلی نہ ملی تو اس کی تمام ترذمہ داری وفاقی حکومت اور ایم این اے چترال پر ہو …

مزید پڑھئے

کوغذی میں واپڈا کے خلاف احتجاجی مظاہر ہ

کوغذی (نمائندہ زیل) گولین گول ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کی ٹیسٹنگ کے بعد بجلی چترال پائیں کو بجلی دی گئی اور کوغذی،برغوزی کجُو اور گولین کو محروم رکھا گیا، حالانکہ بنیادی حق ان لوگوں کا ہے۔ اس حوالے سے آج واپڈا کالونی کوغذی کے مین گیٹ کے سامنے مذکورہ علاقے کے عوام م کی جانب سے واپڈا کے خلاف احتجاجی مظاہرہ …

مزید پڑھئے

لینڈ سٹلمنٹ سٹاف کا 19 جنوری سے تاحال علامتی ہڑتال جاری۔ مطالبات تسلیم ہونے تک ہڑتال جاری رہے گا۔ عوام کو شدید مشکلات کا سامنا۔

چترال(گل حماد فاروقی) ضلع بھر میں کام کرنے والے لینڈ سٹلمنٹ Land Settelement کے 206 عملہ کا علامتی ہڑتال 19 جنوری سے جاری ہے۔ دو سو چھ افراد روزانہ بارہ بجے تک ہڑتال کرتے ہیں اور اس کے بعد کام ۔ جمعہ کے روز محکمہ مالیات کے عملہ نے اپنے دفتر واقع جنگ بازار میں ایک علامتی مگر پر امن …

مزید پڑھئے

وزیر اعظم سے اپیل کرتے ہیں کہ چترال کو سستی بجلی دی جائے ۔عمائدینِ چترال

چترال(گل حماد فاروقی)106 میگا واٹ کا حامل گولین گول پن بجلی گھر کا پہلا مرحلہ مکمل ہوا او ر چترال و مضافاتی علاقوں کو منگل کے شام سے بجلی کی ترسیل شروع ہوئی جس سے چترال میں عید کا سما ں ہے اور لوگ نہایت خوش ہے۔ اس خوشی میں پاکستان مسلم لیگ کے کارکنوں نے سابق ایم پی اے …

مزید پڑھئے

آغاخان ہیلتھ سروس چترال کے ملازمین کااحتجاج ختم ،ملازمین کے جائز مطالبات پر غور کی یقین دہانی

چترال(نمائندہ  زیل چترال)آغاخان ہیلتھ سروس پاکستان چترال کے ملازمین کااحتجاج بدھ کے روزپرامن طورپرختم ہوگیاجوکہ چاردن سے جاری تھا۔ہڑتالی ملازمین مبینہ طورپرکچھ اسٹاف کونکالنے کے خلاف احتجاج کررہے تھے تاہم سینئراہلکاروں کی طرف سے یقین دہانی پراحتجاج ختم کرکے اپنی ڈیوٹیوں پرچلے گئے جمعرات کے روزسے تمام سینٹرحسب معمول کھولے جائیں گے۔ اس مسئلے کوحل کرنے میں پریذیڈنٹ نامدارریجنل کونسل …

مزید پڑھئے