روزانہ ارکائیوز

اپ گریڈیشن کی منظور ی نہ دینے پرمتفقہ طورپر قلم چھوڑ ہرتال کریں گےASEA چترال

Zeal Breaking News

چترال(بشیر حسین آزاد)مورخہ9 جنوری 2018 کو آل سب انجینئرایسوسی ایشن کا ہنگامی اجلاس زیر صدارت سید ضیا الرحمن صدر سب انجینئر ایسو سی ایشن ضلع چترال منعقد ہوا۔ اجلاس میں اس بات پر شدید غم وغصے کا اظہار کیا گیا کہ صوبائی حکومت نے محکموں کے تمام کیڈر کے اپ گریڈیشن کی منظوری دی جبکہ سب انجینئر کے پی کے …

مزید پڑھئے

نوجوانوں کی حوصلہ افزائی میں ڈسٹرکٹ گورنمنٹ کا مثبت کردار رہا ہے: ناظم

چترال (نمائندہ زیل) ضلع ناظم چترال مغفرت شاہ نے کہا ہے کہ ڈسٹرکٹ گورنمنٹ اپنی محدود وسائل کے اندر رہتے ہوئے نوجوان نسل کی حوصلہ افزائی ، ان کی بنیادی ضروریات کو پورا کرنے اور ان کے لئے آگے جانے کے لئے مواقع کی فراہمی میں کوئی کسر نہیں چھوڑی ہے تاکہ قوم کی مستقبل کو تابناک اور درخشان بنایاجاسکے …

مزید پڑھئے

بیس جنوری کو ہر حال میں ٹاؤن چترال کو بجلی دی جائے:آل ویلج ناظمیں فورم

چترال (نمائندہ زیل)مورخہ 9جنوری کو آل ویلج ناظمین فورم ٹاؤن چترال کی ایک اہم میٹنگ زیر صدارت ناظم سجاد احمد خان منعقد ہوا۔ اجلاس میں ٹاؤن کے تمام ناظمین نے شرکت کی ۔ اس میٹنگ میں بجلی کی موجودہ صورت حال پر تفصیلی بحث ہوئی ، چونکہ پشاور سے آنے والی بجلی کی موجودہ صورت حال نہ ہونے کے برابر …

مزید پڑھئے

ٹینڈر وں میں جعلی دستخط کرنے والے کون ہِیں؟ناصر احمد خان کی نیوز کانفرنس

چترال (نمائندہ زیل) چترال سے تعلق رکھنے والے گورنمنٹ کنٹریکٹر ناصر احمد خان نے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے صوبائی امیر مولانا گل نصیب خان اور اُن کے بھائی زرنصیب خان پر جعل سازی کاالزام عائدکرتے ہوئے کہا ہے کہ پا ک پی ڈبلیو ڈی میں ان کے فرم کی لائسنس غلط طور پر استعمال کیا بلکہ ٹینڈر وں میں …

مزید پڑھئے

سوشل میڈیا متنازعہ مواد: جے ای ٹی رپورٹ پیش

چترال (نامہ نگار) اسماعیلی کمیونٹی کے روحانی پیشوا ہزہائی نس پرنس کریم آغا خان کی گذشتہ ماہ چترال آمد کے موقع پر متنازعہ مواد سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنے پر شدید عوامی رد عمل کے پیش نظر تشکیل کردہ جوائنٹ انکوائری ٹیم نے کئی ہفتوں پر محیط کاروائی کے بعد منگل کے دن حتمی سفارشات پیش کردیے جس میں …

مزید پڑھئے