روزانہ ارکائیوز

خنّاس

جس دن آپ تسلیم کی اس سطح پر پہنچ جائیں یا پہنچادیئے جائیں کہ ذہن میں خناس سما جائے کہ آپ کچھ بن گئے ہیں۔ آپ کے پاس علم وافر مقدار میں موجود ہے اس دن صرف ذات کی تباہی نہیں بلکہ آپ کی ذات کی وجہ سے معاشرے کی بربادی شروع ہوجاتی ہے۔ یہ خناس دو طرح سے زندگی …

مزید پڑھئے

گولین گول کی بجلی اور ہمارامستقبل

یہ خوش آئند بات ہے کہ چترال میں گولین گول کا 108میگاواٹ پن بجلی گھر واپڈا نے 33سال محنت کے بعد تکمیل کے قریب پہنچا دیا ہے اور 36میگاواٹ کا پہلا یونٹ تیار ہو گیا ہے۔ 1985ء میں بجلی گھر کی منصوبہ بندی اور 1987ء میں اکنیک(ECNEC )سے اس کی منظوری کے بعد 2018ء میں پہلا بلب روشن ہونے تک …

مزید پڑھئے

زنجیروں میں جکڑی عورت کی داستان(دوسری قسط)

اس میں کوئی شک نہیں کہ اولاد خدا کی نعمت ہے ،اولاد کے بغیر کوئی بھی گھر نا مکمل ہے۔ بچوں کی معصوم شرارتیں اور باتیں گھر کی رونق میں اضافہ کردیتی ہیں۔یہ حقیقت ہے کہ بیٹی اللہ کی رحمت اور بیٹا نعمت ہے۔لہٰذا اپنی اولاد میں کبھی بھی بیٹے یا بیٹی کا امتیاز نہ برتیں۔ لیکن ہمارے ہاں ابھی …

مزید پڑھئے

مسلم لیگ ن کے وفد کی اسلام آباد میں وفاقی وزیر قانون سے ملاقات۔ علاقائی امور پر تبادلہ خیال

اسلام آباد(نمایندہ ذیل نیوز) 24 جنوری مسلم لیگ ن چترال کے وفد کی صدر بار کونسل چترال ساجداللہ ، محمد کوثر ایڈوکیٹ صدر ن لیگ سب ڈویژن چترال و ایم این اے افتخارالدین کی قیادت میں وزیر قانوں جناب بشیر ورک اور وزیرمملکت بیرسٹر ظفراللہ سے ملاقات کی۔ ملاقات میں جنرل سیکرٹری بار پیرمختار فیناس سیکرٹری قاضی فضل معبود ایڈوکیٹ …

مزید پڑھئے

چترال کے وکلاء کی سابق وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقات: چترالی ٹوپی پہنائی

اسلام آباد (نمایندہ ذیل نیوز ) چترال سے تعلق رکھنے والے مسلم لیگ ن کے وکلا نے ن لیگ سب ڈویژن چترال کے صدر محمد کوثر ایڈوکیٹ کی قیادت میں سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف سے ملاقات کی۔ ملاقات میں میاں نوازشریف نے چترال کے وکلاء کو شاباش دینے کے ساتھ ساتھ پورے چترال کے عوام کو لواری ٹنل …

مزید پڑھئے