روزانہ ارکائیوز

محمد اسلم نےصرف چھ ماہ میں قرآن پاک حفظ کرنے اعزاز حاصل کرلیا

پشاور(نمائندہ زیل) جامع مسجد خلفائے راشدین مدرسہ انوارالصحابہ پشاور کے طالبعلم محمد اسلم نے صرف چھ ماہ میں قرآن کریم حفظ کرنے کا اعزاز حاصل کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چھ ماہ میں قرآن پاک حفظ کرنے والے محمد اسلم کا تعلق ضلع چترال کے نواحی علاقہ تریچ (لونگول) سے ہے ۔ محمد اسلم کے تکمیل حفظ کے موقع پر …

مزید پڑھئے

صوبائی اسمبلی کی سیٹ ختم کرنے کی صورت میں انتخابات کا بائیکاٹ کیا جائے گا۔ آل پارٹی کانفرنس کا اعلامیہ

پشاور(نمائندہ زیل )چترال کے ساتھ ملک کے دوسرے اضلاع کی طرح سلوک نہ کیا جائے یہ ایک ضلع نہیں بلکہ ایک مکمل ریاست ہے جس نے اپنی مرضی سے پاکستان میں شمولیت کا اعلان کیا تھا اور قائد اعظم کے پاکستان فنڈز میں چالیس ہزار روپے چندہ دیاتھا ، چترال اپنی منفرد جغرافیہ ، دفاعی پوزیشن اور ثقافت کے لحاظ …

مزید پڑھئے

لوک ورثہ اسلام آباد نے چترالی لوک گیتوں پر مشتمل کتاب شائع کی۔

چترال (نمائندہ زیل) لوک ورثہ اسلام آباد میں چترال کے معروف و مشہور شاع اور ر محمد عرفان عرفان صاحب کی کتاب "چترال کے لوک گیت” اور ڈاکٹر علی کمیل قزلباش کی کتاب "انگئی "کی تقریب رونمائی لوک ورثہ کا قومی  ادارہ شکرپڑیاں اسلام آبادمیں منعقد ہوا جس میں کالم نگار کشور ناہید اور سینیٹر عثمان کاکڑ مہمان اعزاز کے …

مزید پڑھئے

میرے خلاف لگائے گئے الزامات من گھڑت اور بے بنیاد ہیں ۔ ایس ایچ او تھانہ مستوج شفیع شفا

مستوج(نمائندہ زیل) میرے خلاف لگائے گئے اہالیان بریپ کے الزامات من گھڑت اور بے بنیاد ہیں۔اصل واقعہ اس کے بالکل بر عکس ہے ۔یہ بات   ایس ایچ  او مستوج محمد شفیع شفا نے زیل نیوز سے بات کرتے ہوئے کہی ۔ انہوں نے اصل واقعے کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ ۱۸ اکتوبر ۲۰۱۷ کو پرودم ساکنہ بریپ نے ایک …

مزید پڑھئے

ایس ایچ اوتھانہ مستوج اپنے اختیارات کا ناجائز استعمال کرتے ہوئے مقتول اسلم بیگ کے ورثا پر دباو ڈال رہے ہیں ، عوامی حلقے

بریپ(نمائندہ زیل) ایس ایچ اور مستوج اپنے اختیارات کا ناجائز زاستعمال کرکے مقتول اسلم بیگ کے ورثا پر دباوڈال کر کیس کو کمزور کرنے کی کوشش کررہےہیں مغزز چیف جسٹس آف پاکستان سے درخواست ہے کہ وہ اس کیس کا ازخود نوٹس لے کر اسلم بیگ کے قاتلو ں کو قرار واقعی سزا دے دیں ۔ ان خیالات کا اظہار …

مزید پڑھئے