روزانہ ارکائیوز

عام آدمی

یہ پیکرِ خاکی جب تک سازِ محبت، سوزِ درون، درد کی دولت اور احترامِ آدمیت سے خالی ہے بس مٹی ہے صرف مٹی۔ ہمارے ارد گرد کی دنیا عجیب پیچیدہ اور الجھی ہوئی ہے. عام آدمی مکھی کی طرح ان معاشی، معاشرتی، سیاسی جالوں میں پھنسا جہد للبقا میں ہاتھ پاؤں مار رہا ہے. کوئی اس کو ادھر کھینچ رہا …

مزید پڑھئے

چترال پولیس کی ماہانہ کارکردگی کا جائزہ۔بیٹھک کا انعقاد

چترال(نمائندہ زیل) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کیپٹن (ر) منصور امان کی زیر صدارت سب ڈویژنل پولیس آفیسرز (SDPOs)اور مختلف شعبہ جات کے سربراہان کا اجلاس  ڈی پی او آفس میں منعقد ہوا۔اجلاس میں چترال پولیس کی ماہانہ کارکردگی اور امن و امان کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔ ڈی پی او نے عوام کو سستے انصاف کی فراہمی میں کردار ادا …

مزید پڑھئے

گولین گول پن بجلی گھر سے گولین کے عوام کو بجلی نہ دینے کی صورت میں منصوبے کا افتتاح کرنے نہیں دیں گے۔اہلِ گولین

گولین (نمائندہ زیل) گولین گول ہائیڈور پاور پراجیکٹ سے گولین کے عوام کو بجلی نہ دینے کی صورت میں وزیراعظم شاہد خان قان عباسی کو زیر تعمیر 108میگاواٹ گولین گول پن بجلی گھر کا افتتاح کرنے نہیں دیں گے ۔ یہ بات گولین کے رہائشیوں نے محکمہ واپڈا کے خلاف احتجاجی جلسہ کرتے ہوئے  کہی جس میں لوگوں کی بڑی …

مزید پڑھئے

پٹرولیم کی مصنوعات میں اضافہ،حکومت کی طرف سے نئے سال کا تخفہ

اسلام آباد(زیل ڈیسک)  حکومت نے پٹرولیم کی مصنوعات پر اضافہ کرکے عوام کو نئے سال کا تخفہ  دیدیا۔اطلاعات کے مطابق پٹرول 4روپے 6پیسے،ہائی اسپیڈ ڈیزل 3 روپے 96 پیسے،لائٹ ڈیزل 6روپے 25پیسے اور مٹی کا تیل 6 روپے76پیسے مہنگا کردیا ہے۔نئی قیمتوں کا اطلاق اتوار اور پیر کی رات  بارہ بجے سے کردیا گیا ہے۔اتوار کو مشیر خزانہ مشتاق اسماعیل …

مزید پڑھئے

چترال پریس کلب کے سالانہ اراکین عاملہ کا اجلاس ۔سابقہ کابینہ برقرار

چترال (زیل ڈیسک) چترال پریس کلب کے نئی کابینہ کے لیے اجلاس گزشتہ دنوں چترال پریس کلب میں منعقد ہوا جس میں متفقہ طور پر سابقہ کابینہ کو بحال رکھنے کا اصولی فیصلہ کیا گیا جس کی رو سے سابقہ کابینہ میں شامل تمام عہدیداروں کو برقرار رکھا گیا ہے۔سابقہ کابینہ میں ظہیرالدین (صدر)،سیف الرحمان عزیز(سینئر نائب صدر)،میاں آصف علی …

مزید پڑھئے