روزانہ ارکائیوز

چترالی طالبہ عابدہ خلیل کا اعزاز

پشاور(نمائندہ زیل ) چترال اویر سے تعلق رکھنے والی پشاور یونیورسٹی شعبہ بی ایس سائیکالوجی کے سٹوڈنٹس عابدہ خلیل کو گزشتہ دن پشاور یونیورسٹی کے ایک تقریب میں سیشن 2014 کے لیے گولڈ میڈل سے نوازا گیا۔ انہوں  نے اپنی کامیابی کو اپنی انتھک محنت اساتذہ کی شفقت اور والدین کی دعاؤں کا نتیجہ قرار دیا۔واضح عابدہ خلیل کی تعیناتی …

مزید پڑھئے

بات نہیں کہی گئی،بات نہیں سنی گئی

نپولین بوناپارٹ کا مشہور قول ہے کہ ‘ قوموں کی زندگی میں تباہی جاہلوں کی جہالت سے نہیں سمجھداروں کی خاموشی کی وجہ سے آتی ہے ‘۔نجی املاک کا تحفظ اور معاشرے میں اپنے ہم جنسوں کا استحصال تو سرمایہ دارانہ نظام کی نمایاں خصوصیات میں سے ایک ہے البتہ ہمارے معاشرے میں سماجی استحصال اور لالچ تو ساری حدیں …

مزید پڑھئے