روزانہ ارکائیوز

گولین گول ہائیڈرو پاور پراجیکٹ متاثرین کے مطالبات منظور

گولین(نمائندہ زیل)گزشتہ کئی  سالوں سے گولین گول کے متاثرین کی جانب سے واپڈا کے خلاف شدید احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری رہا ۔ جس میں کوغذی ،برغوزی، گولین ،کجُو و دیگر دیہات کے عوام نے وقتاً فوقتاً کثیر تعداد میں شرکت کرتے رہے اور اپنے حقوق کے لیے پرامن احتجاج  کا سلسلہ  جاری رکھا  ۔ ان جلسوں میں گولین گول …

مزید پڑھئے

کوغذی قتل کیس دارالقضاء سوات نے صادق الرحمٰن کو بری کردیا

کوغذی (نمائندہ زیل) کوغذی قتل کیس پشاور ہائی کورٹ دارلقضاء سوات نے صادق الرحمٰن کو بری کردیا۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کی طرف سے قتل کیس میں سنائی گئی عمر قید کی سزا کالعدم قرار دی ۔ سوات /پشاور ہائی کورٹ  دارالقضا نے چترال کوغذی قتل کیس کا فیصلہ سنا تے ہوئے سیشن کورٹ کی طرف سے عمر قید کی سزا …

مزید پڑھئے

اپر چترال کے عوام کا گولین کی طرف لانگ مارچ کا فیصلہ

چرون(ذاکر زخمی) 2فروری سے قبل اگر کوہ اوراپر چترال کو گولین گول پاور پراجیکٹ سے بجلی نہ دی گئی تو عوام گولین کی طرف لانگ مارچ کرینگے۔چرون  جلسہ میں  عمائدین کا  فیصلہ ۔تفصیلات کے مطابق آج تحریک حقوق چترال کی کال پر ہنگامی طورپر ایک جلسہ عام چرون مین منعقد ہوا ۔ جس میں  اپر چترال کے عوام کے علاوہ …

مزید پڑھئے

چترال اور گردونواح میں 6.1شدت کا زلزلہ

چترال (زیل نیوز ) چترال او ر اس کے گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے ، شدت 6.1ریکارڈ کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق چترال اور اس کے گردو نواح کا علاقہ زلزلے جھٹکوں سے لرز اٹھا جس کی شدت زلزلہ پیمامرکز پر 6.1 اور گہرائی 191.2کلو میٹر ریکارڈ کی گئی ہے جبکہ زلزلے کا مرکز چترال سے 156 کلومیٹرجنوب مغرب …

مزید پڑھئے