روزانہ ارکائیوز

شاہی مسجد شاہ گرام تورکھو کی تعمیر میں اپنا حصہ ڈالیں

شاہ گرام (رپورٹ ) شاہی مسجد شاہ گرام 1870 میں پہلی دفعہ تعمیر کی گئی۔ 1941 میں مہتر چترال محمد مظفر الملک کے حکم سے دوبارہ تعمیر کی گئی ۔آبادی میں زیادتی کے ساتھ مسجد میں جگہ کم پڑنے لگی تو گورنر تورکھو شہزادہ اسد الرحمٰن نے مزید توسیع کے لیے زمین وقف کردی۔اس وقف شدہ زمین میں 29جولائی 2017 …

مزید پڑھئے

حالیہ مردم شماری کو مسترد کرتے ہیں ۔ پشاور پریس کلب میں چترالیوں کا مظاہرہ

پشاور(نمائندہ زیل)چترال کی ایک صوبائی نشست ختم کرنے کے خلاف پشاور پریس کلب کے سامنے   پشاور میں رہنے والی چترالیوں نے  بھر پور احتجاجی مظاہرہ کیا جس کی قیادت رابطہ کمیٹی جمعیت علمائے اسلام چترال حلقہ پشاور کے صدر مولانا محمد عمر فیضی ،بزنس کمیٹی کے صدر صادق آمین پی پی پی چترال سے صوبائی کونسل کے ممبر شاکر الدین، …

مزید پڑھئے

جون ایلیا نیا سال کیسے مناتے تھے

نئے  سال اور پرانے سال کے کوئی معنی نہیں ہے۔زمانے میں نہ لمحے ہیں نہ ساعتیں ‘ نہ دن ہے ‘ نہ ہفتے‘ نہ مہینے ہے اور نہ سال ۔ زمانہ ایک لمحہ بھی ہے اور لمحے کا ہزار واں حصہ بھی ۔ زمانہ ازل بھی ہے اور ابد بھی ۔ زمانہ ہی وہ سب کچھ ہے جو ہے۔ زمان …

مزید پڑھئے

بزرگوں اور خصوصی افراد کے آغاخان خان یوتھ اینڈ اسپورٹس بورڈ کا چپاڑی میں پروگرام

چپاڑی (نمائندہ زیل )گزشتہ دنوں آغا خان یوتھ اینڈ اسپورٹس بورڈ کی جانب سے چپاڑی میں عمر رسیدہ اور خصوصی افراد کے لیے مختلف کھیلوں کا انقاد کیا گیا جس میں کارگین سے لیکر ھوندور تک کے لوگوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ اس موقع پر عمر رسیدہ افراد اور خصوصی افراد نے مختلف کھیلوں میں بڑ ھ چڑھ …

مزید پڑھئے

سکھ دکھ ہے کیا پھل عمل کا

زندگی کے دو اہم ترین مقاصد جو دنیا کے کسی بھی حصے میں رہنے والے انسانوں میں باہم مشترک ہیں ذاتی اور پیشہ ورانہ زندگی میں کامیابی سے تعلق رکھتے ہیں۔ذاتی اور پیشہ ورانہ زندگی میں کامیابی کا آپس میں گہرا تعلق ہے۔ذاتی کامیابی پیشہ ورانہ کامیابی کو تقویت دیتی ہے جبکہ پیشہ ورانہ کامیابی سے ذاتی کامیابی کی راہیں …

مزید پڑھئے

سیسہ کی خرمستیاں (آخری قسط)

سیسہ کی ایک قسم آرگینک سیسہ کی ہاف لائف چونکہ پارہ سے زیادہ ہوتی ہے لہٰذا یہ پارہ سے زیادہ نقصان دہ ہوتا ہے۔ سیسہ دماغ پر براہ راست حملہ نہیں کرتا بلکہ جگر میں شامل سیسہ زہر مہلک بن کر دماغ کی طرف سرایت کر جاتا ہے۔ جگر کا یہ فعل بڑا نامعقول اور خطرناک ہے ۔ اس کے …

مزید پڑھئے

سقراط، زہرکاپیالہ اور بچپن کی تحقیق

انسانی ذہن پر مرقوم بچپن کی یادیں مٹانے سے نہیں مٹتی، بھلانے سے نہیں بھولتی، انسانی ذہن ایک ایسی تختی ہے کہ اس پر لکھی ہوئی باتیں اور یادیں پتھر پر لکیر کی مانند ہوتی ہیں، دنیا چاند پر پہنچ جائے، یا گلوبل ولیج کی شکل اختیار کریں، یا ترقی کا آسمان چھوئیں، پر، جو بھی ہو، لیکن انسانی دماغ …

مزید پڑھئے