آوی بجلی گھر سے بونی کو بجلی کی فراہمی شروع

ایس آر ایس پی کے تعاون سے بونی ٹاؤن کے لیے بنایا گیا 500 کلو واٹ ایم پی ایچ  نے بونی ٹاؤن کو بجلی کی فراہمی شروع کردی ۔جدید مشینری پر مشتمل چترال میں یہ اپنی نوعیت کا پہلا پاؤر پروجیکٹ ہے ۔ جو کہ دریا کے پانی سے کم اونچائی پر زیادہ پانی کی طاقت سے تعمیر کیا گیا ہے ۔طویل انتظار کے بعد بجلی سے محروم اور شدید لوڈ شیڈنگ کا شکار بونی کے عوام بھر پور دلچسپی   لے کر بونی کو بجلی فراہم کرنے پر سی ای او ایس آر ایس پی    شہزادہ مسعود الملک  کا تہہ دل سء مشکور ہیں ۔

 

Print Friendly, PDF & Email