مستقل بنیادوں پر اپر چترال کو بجلی شکریہ صوبائی حکومت: پی ٹی آئی ترجمان

صوبائ حکومت اور پیڈو کی جانب سے اپر چترال کو بجلی کی ترسیل آج 5فروری سے مستقل بنیادوں پر شروع کر دی گئ ہے- قوم کو گھنٹوں اور منٹوں کا ڈیڈ لائن دیکر کریڈٹ لینے والے حضرات اپر چترال کے عوام کے سامنے بے نقاب ہو چکے ہیں- اب قوم کو پتا چل چکا ہے کہ ان کی باتوں میں کتنی سچائ تھی اور کتنا جھوٹ- شکریہ صوبائ حکومت

Print Friendly, PDF & Email