روزانہ ارکائیوز

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریڈیو کا عالمی دن منایا گیا۔

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریڈیو کا عالمی دن منایا جارہا ہے۔ جس کا مقصد ریڈیوکی اہمیت کے بارے میں شعور پیدا کرنا ، ریڈیو کے ذریعے معلومات تک رسائی میں مدد دینا اور نشریاتی اداروں کے درمیان رابطوں میں اضافہ کرنا ہے۔ ریڈیو معلومات کا بہترین ذریعہ ہے اور جدید ٹیکنالوجی کے دور میں بھی ریڈیو کی اہمیت …

مزید پڑھئے

کارٹون بھی سنجیدہ ہوتا ہے

مرشد چند دنوں سے غائب تھا ۔ میں نے پوچھا کدھرگئے تھے؟ مرشد بولا میں اپنے دوستوں کے ساتھ ریشن بجلی گھر دیکھنے گیا تھا ۔میں نے کہا وہ تو 20جولائی 2015ء کو سیلاب میں بہہ گیا تھا۔ مرشد بولا یہی تو دیکھنے والی چیز ہے۔ مشینری وہاں کیچڑ میں ڈھائی سال پہلے جس طرح پڑی تھی آ ج بھی …

مزید پڑھئے

چھوٹے پن بجلی گھروں کا مستقبل

وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کے ہاتھوں4فروری 2018ء کو چترال میں گولین گول ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کے نام سے 108 میگاواٹ بجلی گھر کے پہلے یونٹ کی 36 میگاواٹ بجلی کا افتتاح ہونے کے بعد چترال کے طول و عرض میں پھیلے ہوئے چھوٹے پن بجلی گھروں کا مستقبل خطرے کی زد میں آگیا ہے۔ وزیر اعظم نے اس موقع …

مزید پڑھئے

لواری ٹنل کے دیر سائیڈ پر برف باری کی وجہ سے روڈ تاحال بند،صفائی کا کام جاری

دروش(نمائندہ زیل) گزشتہ دنوں چترال ٹاؤن میں بارش اور بالائی علاقوں میں برف باری کی وجہ سے چھ انچ سے لیکر آٹھ انچ تک برف پڑی تھی جس کی وجہ سے بالائی علاقوں کی متعددسڑکیں آمدورفت کے لیے بند ہوگئی تھیں۔ لواری ٹنل کے دونوں اطراف میں دس انچ سے لے کر ڈیڑھ فٹ تک برف پڑی تھی جس کی …

مزید پڑھئے