روزانہ ارکائیوز

ڈائمنڈ جوبلی کھیلوں میں چترالی کھلاڑیوں کی بہترین کارکردگی

اسلام آباد(نمائندہ ) دائمنڈ جوبلی کھیلوں کے مقابلوں چترالی کھیلاڑی بہترین کھیل کا مظاہرہ کر رہے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق اسلام  آباد میں جاری ڈائمنڈ جوبلی کھیلوں میں گرم چشمہ سے تعلق رکھنے والے اسکواش کے نوجوان کھلاڑی علی احمد نےاسکواش کا فائنل اپنے نام کرتے ہوئے گولڈ مڈل جیت لیا۔جبکہ بونی سے تعلق رکھنے والے عفیفہ علی سنگل …

مزید پڑھئے

ریشن صارفین کو بجلی کی فراہمی ممکن بنانے والے تمام کا شکریہ نائب ناظم وی سی پرواک

مستوج (نمائندہ زیل ) گزشتہ 32مہینوں سے تاریکی میں ڈوبے ہوئے ریشن پاور ہاوس کے 21ہزار صارفین کو بجلی کی فراہمی ممکن بنانے پر ایم این اے چترال  افتخار الدین ، ایم پی سید سردار حسین ، سلیم خان، بی بی فوزیہ ، ضلع ناظم حاجی مغفر ت شاہ ، ڈپٹی کمشنر چترال ارشاد سدھیر ، کمانڈنٹ چترال سکاوٹس ، …

مزید پڑھئے

اسلام آباد سپورٹس کمپلیکس میں ڈائمنڈ جوبلی کھیلوں کی افتتاحی تقریب

اسلام آباد سپورٹس کمپلیکس میں ڈائمنڈ جوبلی کھیلوں کی افتتاحی تقریب منعقد ہوئی۔ جس کی صدارت پریذ ڈنٹ  نیشنل کونسل فار پاکستان حافظ شیر علی نے کی ۔ تقریب میں دیگر معزیزین کے ساتھ ساتھ بین الاقوامی سطح پر شہرت یافتہ اتھلیٹس نے شرکت کی۔ ان کھیلوں میں پاکستان بھر سے اتھلیٹس اپنے اپنے علاقوں کی نمائندگی کررہے ہیں۔ ان …

مزید پڑھئے

چترال میں انڈر 23 کھلاڑیوں کی ٹرائیل 28 گیمزمیں طلبہ اور کھلاڑی آزمائشی لمحوں سے گزریں گے

چترال(گل حماد فاروقی) ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر کی جانب سے چترال میں طلباء و طالبات کیلیے انڈر 23 گیمز کے ٹرائیل کا آغاز کردیا گیا اس سلسلے میں گورنمنٹ سیٹینل ماڈل ہائی سکول میں ایک افتتاحی تقریب بھی منعقد ہوئی جس میں اسسٹنٹ کمشنر چترال ساجد نواز مہمان حصوصی تھے۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ساجد نواز نے کہا کہ چترال …

مزید پڑھئے

اپر چترال ضلع کی تنظیم سازی کے لیے کارکنا ن حاضری کویقینی بنائیں۔رحمت غازی

چترال (بی ایچ آزاد) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما الحاج رحمت غازی خان نے اپر چترال کے تمام پارٹی کارکنان کو مطلع کرتے ہوئے کہا ہے کہ 12فروری کو بونی میں پی ٹی ڈی سی ہوٹل میں صبح10 بجے اپنی حاضری کو یقینی بنائیں جہاں پر اپر چترال ضلع کی تنظیم سازی ہوگی۔ ایک اخباری بیان میں انہوں نے …

مزید پڑھئے

لواری ٹاپ پر برفانی تودے تلے دبنے والے باپ بیٹا تاحال لاپتہ۔ تلاش جاری ہے۔

چترال(گل حماد فاروقی) لواری ٹاپ پر نصب ٹیلیفون کے ٹاؤر میں فنی خرابی کو دور کرنے کے لیےپاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی (پی ٹی سی ایل) کے اہلکار لواری ٹاپ کے برف پوش پہاڑ پر چڑھ کر ا پنے ڈیوٹی پر جارہے تھے کہ اس دوران ان پر برفانی تودہ گر گیا جس کے نتیجے میں عبید اللہ اور اس کا …

مزید پڑھئے

اسسٹنٹ کمشنر دروش نے واٹر سپلائی اسکیموں پر کلوریینیشن مہم کا افتتا ح کردیا

دروش (جہانزیب  )چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا محمد اعظم خان نے محکمہ ہائے پبلک ہیلتھ انجینئرنگ اور بلدیات و دیہی ترقی کے سیکرٹریوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ صوبہ بھر میں پانی سپلائی کرنے والی ٹینکیوں کو کلورین کے ذریعے جراثیم سے پاک کرنے اور تمام زنگ آلود پائپوں کو تبدیل کرنے کیلئے فوری طور پر ایک جامع مہم چلائیں۔ …

مزید پڑھئے

عبد الغفار خان ایڈیشنل کمشنر ملاکنڈ تعینات

پشاور ( زیل نیواز ) سابق ایڈ یشنل ڈپٹی کمشنر چترال عبد الغفار خان کو ایڈیشنل کمشنر ملاکنڈ تعینات کردیاگیا ہے ۔ وہ اس سے قبل پشاور میں ڈائریکٹر پراونشل پبلک سیفٹی اینڈ پولیس کمپلینٹ کمیشن تعینات تھے۔ عبد الغفار خان کا تعلق آوی چترال سے ہے ۔

مزید پڑھئے

گولین گول منصوبے کے اصل ہیروز: میرے دادا ابو(سلطان یعقوب المعروف ممبر) کی ڈائری سے چند اوراق

گولین گول منصوبے سے متعلق بیان بازیوں کا شورو غوغا قدرے تھم چکا ہے۔ایسے میں بہتر ہے کہ اس منصوبے کے اصل ہیروز کے بارے میں حقائق سامنے لائے جائیں۔ بات اگر پیپلز پارٹی کی خدمات کی ہوتی، مسلم لیگ یا تحریک انصاف کی کوششوں کی حد تک ہوتی یا اگر ریاست پاکستان کو ہی کریڈٹ دی جاتی۔ تو بھی …

مزید پڑھئے