روزانہ ارکائیوز

لواری سرنگ کے دونوں اطراف میں شدید برف باری کی وجہ سے چترال بازار میں اشیاء خوردونوش کی قلت پیدا

چترال(گل حماد فاروقی) چترال میں مسلسل بارش اور برف باری کےباعث لواری سرنگ کا راستہ بھی دو دن تک بند رہا جس کے باعث عوام کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ پیر کے روز پشاور سے چترال آنے والے سینکڑوں مسافروں کو چھ سے آٹھ گھنٹوں تک لواری سرنگ کے سامنے دیر کی جانب انتظار کرنا پڑا۔ چترال پولیس …

مزید پڑھئے

دو سوالات

یہ مئی 2015ء کی بات ہے، دوستوں کے ساتھ گب شپ میں دو سوالات اٹھے، سوالات سادہ تھے مگر جوابات مشکل، پہلا سوال تھا کہ بلدیاتی انتخابات میں یو سی چترال 1 سے کون جیتے گا ؟؟ لوگ کس بنیاد پر امیدواروں کو ووٹ دیتے ہیں؟چونکہ بلدیاتی انتخابات نزدیک تھے ان سوالات کے جواب آسان نہیں تھے۔ ہم نے ایک …

مزید پڑھئے

لفظ اور قلم

علم انسان اور اس کے اردگرد فطری و معاشرتی حالات کے درمیان ادراکی تعلق کا نام ہے۔لفظ انسانی ذات میں شعور ، اور احساس کی آواز ہے، اور قلم اس صداقت کی تخلیق کا موجب۔زبان حرکت کرے یا قلم ،الفاظ تو جنم لیتے ہیں۔ بے معنی الفاظ بامعنی جملوں میں بدلتے جاتے ہیں۔ ان میں جان پڑتی جاتی ہے اور …

مزید پڑھئے

چترال میں گڈگورننس کا تماشہ

علامہ محمد اقبال نے جدید جمہوری نظام میں بگاڑ کے اسباب گنواتے ہوئے کہا تھا کہ جمہوریت محض گنتی کا ایک کھیل ہے اور اس کھیل کی بساط بچھانے کے لیے کچھ مہروں کی ضرورت پڑتی ہے جسے عرف عام میں سیاسی پارٹی کہا جاتاہے۔مگر اس نظام کی عمارت کھڑی کرنے میں گارے مٹی کی حیثیت صرف ہمارے بیوروکریسی کو …

مزید پڑھئے

چترال بونی اور مستوج شندور روڈ کےلیے 19 ارب روپے منظور،ایم این اے چترال

چترال ( نمائندہ زیل)سنٹرل ڈیوالپمنٹ ورکنگ پارٹی(CDWP)نے پیر کے دن اپنے اجلاس میں چترال بونی اور مستوج شندور روڈ کےلیے 19.10ارب روپے کی منظوری کے ساتھ چترال کے مختلف مقامات پر آر سی سی پلوں کی تعمیر کےلیے64کروڑ روپے کی بھی منظوری  دے کر منصوبوں کو آخری منظوری کے لیے سفارشات کے ساتھ ایکزیکٹیو کمیٹی آف نیشنل اکنامک کونسل((ECNECکو بھیج …

مزید پڑھئے

عوامی سوچ بدل چکی ہے !

پارٹیوں کو ان کی سابقہ کارکردگیوں کی بنیاد پر پرکھا جا رہا ہے، آمدہ 2018 ء کے عام انتخابات میں کسی بھی پارٹی کی سابقہ کارکردگی الیکشن میں ان کی کامیابی کے لیے اہم سنگ میل ثابت ہو سکتی ہے، عوام کی مجموعی سوچ کا اگر اندازہ لگایا جائے، تو یہ بات بعید از قیاس بالکل بھی نہیں، کہ عوام …

مزید پڑھئے

پیشی

میں نے برقی پیغام بھیجا "سر ہم” پیشی” کا انتظار کر رہے ہیں ” کافی دیر تک جب کوئی جواب موصول نہ ہوا تو اپنے اندر کے بَونے اور جھیمپو انسان نے اشارہ دیا کہ” تم” اور ایسے ایسے لوگ، اٹھو اپنا راستہ ناپو! تمھارے لیے اتنی بڑی شخصیت کے پاس ملاقات کا وقت کیوں کر ہو سکتا ہے میں …

مزید پڑھئے