روزانہ ارکائیوز

شہیداسامہ وڑائچ پارک میں بچوں کے لیے گھڑ سواری کی سہولت

چترال (زیل نیٹ) شہیداسامہ وڑائچ پارک لینیک دنین چترال میں بچوں کے لیے گھڑ سواری کی سہولت دستیاب ہے۔ ڈپٹی کمشنر چترال ارشاد علی سودھر کی ہدایات کی روشنی میں اسامہ شہید پارک میں دن کے وقت  بچوں کے لیے  Horse Ridingکی سہولت موجود ہےجس کا باقاعدہ افتتاح جمعہ کے روز ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر چترال منہاس الدین نے کیا۔یاد رہے …

مزید پڑھئے

چترال میں خواتین کونسلرز کا اجلاس، اپنے حقوق کے لیے بھرپور مطالبہ

چترال(گل حما د فاروقی)ٹاؤن ہال میں چترال بھر کے خواتین کا ایک اہم اجلاس منعقد ہوا جس کی صدارت اسسٹنٹ کمشنر چترال ساجد نواز نے کی۔ اجلاس میں ضلع ناظم حاجی مغفرت شاہ، ڈسٹرکٹ آفیسر فائنانس اینڈ پلاننگ حیات شاہ اور لوکل گورنمنٹ کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر انجنئیر فہیم جلال نے شرکت  کی۔اجلاس میں خواتین کونسلرز کو بریفنگ دی گئی کہ …

مزید پڑھئے

دروش میں پی ٹی آئی کی نئی تنظیم سازی سے میرا کوئی تعلق نہیں،غلام اسحاق

دروش(نمائندہ زیل) میں بحیثیت پارٹی کارکن پاکستان تحریک انصاف اپنی پارٹی کی قیادت کے فیصلوں کو نہ صرف قبول کر تا ہوں بلکہ پارٹی کو آگے لے جا نے کے حوالے سے ہر قربابی دینے کے لیے تیار ہو ں۔ میرا تحصیل دروش کے نام پر بننے والی خود ساختہ کابینہ سے کوئی تعلق نہیں ۔ان خیالات کا اظہار دروش …

مزید پڑھئے