روزانہ ارکائیوز

سینگور کے علاقے میں پر اسرار غار تحقیق کے منتظر

چترال(گل حماد فاروقی) چترال سے گرم چشمہ جاتے ہوئے بائیں جانب سینگور اورسین گاؤں کے سنگم میں واقع ایک پر اسرار پہاڑی  میں  کئی غاریں ہیں  جس میں قدرتی طور پر بڑے بڑے غار نما  ہول موجود ہیں۔ یوں لگتا ہے کہ ماضی میں اس پہاڑی میں کسی بادشاہ کا محل  ہوگا جس میں درجہ بہ درجہ کھدائی کرکے کمرے …

مزید پڑھئے

موڑکھو کے بے آب علاقوں میں سولر نظام کے ذریعے پانی پہنچانے کے لیے سروے کا عمل شروع،ایم این اے کا شکریہ

موڑکھو(جمشید احمد) موڑکھو کے بے آب علاقوں میں سولر نظام کے ذریعے پانی پہنچانے کے لیے سروے کا عمل شروع  ہوچکا ہے۔ اس سلسلے میں ایم این اے شہزادہ افتخار الدین کی کوششوں سے علاقہ موڑکھو کے مختلف علاقوں  کوشٹ سندراغ ،موردیر، موژگول، وریجون بالا ، وریجون پائین، بہراندور،سہت پائین، دراسن، سیر، کشم پائین، کشم بالا اور بیار میں چرون …

مزید پڑھئے

چترال کانیا عہد نامہ”ڈی سی کریسی”اور”رضائی فورس” 

آپ سب کو یقیناً تعجب ہورہا ہوگا کہ یہ فورس کی کون سی نئی کھیپ ہے؟ تو قارئین کرام”رضائی فورس” جس کا قریب ترین معنی”کمبل اوڑھ سپاہی” بنتا ہے دراصل "رضاکار فورس” کی بگڑی شکل ہے اور ایسا کیوں ہے اس کا جواب آگے جاکر ڈھونڈنے کی کوشش کی ہے۔میں نے چترال سے باہر تعلق رکھنے والے اپنے بہت سے …

مزید پڑھئے

مار خور کی سینگوں کا جادو

آج مرشد آیا تو اس کے ہاتھ میں تصویر تھی۔ خوبصورت تصویر میں مارخور کا سرنظر آرہا تھا۔ اس کی سینگیں نظر آرہی تھیں۔ سینگوں کے پیچھے چند آدمی بیٹھے تھے۔ نیچے لکھا تھا ایک پرمٹ والے غیر ملکی شکاری نے ٹرافی کا شکار کھیلا۔ 47انچ سینگیں ہاتھ آگئیں۔ مرشد کا غم یہ ہے کہ مارخور کا شکار کیوں کھیلا …

مزید پڑھئے

فیصلے اور مطالب

قصہ یوں ہے کہ ایک بہت ہی کامیاب جوڑے سے کسی نے ان کی کامیاب ازدواجی زندگی کا راز پوچھا تو شوہر کہنے لگا کہ یہ سادہ سا فارمولہ ہے، ہم نے اپنے گھر کے فیصلوں کو دو حصوں میں تقسیم کیے ہیں "بڑے فیصلے” اور ” چھوٹے فیصلے” چونکہ میں مرد ہوں اس لیے میرا کام بڑے بڑے فیصلے …

مزید پڑھئے

چترال میں صحافتی معیار اور نوکر شاہی کی نمائش

چترال میں پروفیشنل صحافیوں کا فقدان اور میڈیا ہاؤسز کا عام افراد سے بنا تنخوا ہ مفت میں کام لینے کی وجہ سے صحافت کا شعبہ زبون حالی کاشکار ہے۔ ہمارے صحافیوں کی اکثریت کو یہ علم نہیں کہ صحافتی اقدار کیا ہوتی ہیں ؟ رپورٹنگ، تجزئے اور خبروں میں بنیادی فرق کیا ہے؟اسی لیے سوشل میڈیا کی طرز پہ …

مزید پڑھئے

ملازم یا رہنما

کسی ڈکشنری کے بغیر ہی رہنما کے لفظ کے ساتھ جو خیال ذہن میں آتا ہے اس سے یہی لگتا ہے کہ رہنما کوئی ایسا شخص ہوگا جس کو اپنے مفادات سے زیادہ اس کی رہنمائی کو تسلیم کرنے والے افراد کے مفادات عزیز ہوں گے۔ اس رہنما کو معاشرے کی بنیادی اکائی گھر کے منظر میں فٹ کرنا چاہیں …

مزید پڑھئے

چترال پولیس اسٹیشن میں پولیس اسسٹنس لائنز کا قیام

چترال (زیل نیٹ) تھانہ چترال میں عوام کی سہولت کے لیے  پولیس اسسٹنس لائنز (PAL)کا قیام  عمل میں لایا گیا جس کا مقصد ایک ہی جگہ لوگوں کو مختلف سہولیات کی فراہمی ہے ۔عوامی مدد کے لیے بننے والے اس لائنز میں شناحتی کارڈ کی تصدیق،گاڑیوں کے کاغذات کی تصدیق،پولیس کلیرینس سرٹیفیکٹ،گمشدہ افراد کی رپورٹ، گمشدہ بچوں کی رپورٹ، سکیوریٹی …

مزید پڑھئے