روزانہ ارکائیوز

کوہ،اویرتا کوشٹ اور بونی کو گولین گول پن بجلی گھر سے بجلی دی گئی

موڑکھو(نمائندہ زیل)گولین گول ہائیڈرو پاور پراجیکٹ سے کوہ کے تمام دیہات،موڑکھوکے علاقہ اویر،لون ،گہکیرتا کوشٹ اور بیار کے علاقے ریشن تا بونی تک کے  دیہات کو ہفتے کی شام بجلی کی فراہمی کا سلسلہ شروع ہوا۔ پیڈو اور پیسکو کے درمیان مفاہمتی یادداشت کے بعد ریشن بجلی گھر کے صارفین کو بجلی دینے کا عمل شروع ہوا اور ابتدائی مرحلے …

مزید پڑھئے

وزیراعظم کا دورہ چترال ملتوی،موسم صاف ہونے کی صورت میں اتوارکے دن دورہ متوقع

چترال(نمائندہ زیل) وزیر اعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی کابروز ہفتہ گولین گول ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کے افتتاح کے سلسلے میں چترال کا دورہ کرنا تھا لیکن موسم خراب ہونے کی وجہ سے وزیر اعظم کا ہیلی چترال نہ آسکا۔وزیراعظم جب اسلام آباد سے چترال کی طرف روانہ ہوئے تو دوران سفر چترال میں موسم خراب ہونے کی اطلاعات موصول ہوئی …

مزید پڑھئے

آئندہ 24 گھنٹوں میں بجلی کی بحالی کے وعدہ پر اپر چترال کے مظاہرین کا برنس میں احتجاج ختم کرنے کا فیصلہ

برنس(نمائندہ زیل) گولین ہائیڈل پاور سٹیشن کی بجلی کی عدم  فراہمی کے خلاف احتجاج برنس کے مقام پر پہنچ کر اپنے منطقی انجام کو پہنچ گیا ۔ تفصیلات کے مطابق  ڈسٹرکٹ ناظم، ڈی سی چترال، کمانڈنٹ چترال سکاؤٹس  اور ڈی پی او چترال برنس پہنچ کر اپر چترال کے مظاہرین سے ملاقات کی اور 24 گھنٹوں کے اندر بجلی کی …

مزید پڑھئے