ماہانہ ارکائیوز

پروفیسرڈاکٹر میری الیزبتھ بارک ورتھ کی صدارت میں چترال یونیورسٹی میں بوٹانیکل کانفرنس کا آغاز

یہ کانفرنس یونیورسٹی آف چترال ، اسلامیہ کالج یونیورسٹی پشاور اور پاکستان بوٹانیکل سوسائٹی کے باہمی اشتراک سے منعقد ہو رہا ہے۔ کانفرنس کا مقصد اکیڈیمیا اور فیلڈ بوٹینسٹ کے علم و تحقیق سے استفادہ کرنا ہے۔ یہ کانفرنس نباتاتی سائنسز میں تحقیق و تعلّم کے جدید مواقع کے بارے میں آگہی پیدا کرنے کے لیے ایک وسیع پلیٹ فارم …

مزید پڑھئے

بندوبستی ریکارڈ کی درستگی کے لئے بندوبستی عملے سے مکمل تعاون کریں۔ سٹلمنٹ افیسر چترال سید مظہر علی شاہ

چترال(آزاد) بندوبست چترال آخری مرحلے میں داخل ہوگیا،لٹھا سازی کا عمل شروع ہوگیا موضع شیدی کا پہلا لٹھا تیار کرلیا گیا۔تفصیلات کے مطابق چترال میں بندوبستی کام آخری مرحلے میں داخل ہوگیا ہے ۔پرچہ کتھونی کی تقسیم اور ریکارڈ پر اُٹھائے جانے والے اعتراضات پر کاروائی اور یکارڈ کی درستگی کا عمل جاری ہے۔جبکہ پرت سرکار (اصل) نقشے کی نقل …

مزید پڑھئے

چترال کے معروف وکیل کے گھر میں ڈکیتی

چترال(گل حماد فاروقی) چترال کے معروف قانون دان ظفر حیات ایڈوکیٹ کے گھر میں رات کو نامعلوم افراد نے ڈاکہ ڈال کےچالیس تولہ سونا لے اڑے۔ ہمارے نمائندے سے باتیں کرتے ہوئے ظفر حیات ایڈوکیٹ نے کہا کہ وہ ایک مقدمہ کے سلسلے میں دار القضا سوات گئے تھے جبکہ اس کے بچے ننھیال گئے تھے اور گھر خالی تھا۔ اس …

مزید پڑھئے

چترال میں ثقافتی شو کا اہتمام، کلچر شو میں مقامی فنکاروں نے اپنے فن کا بھر پور مظاہرہ کیا

چترال(گل حمادفاروقی) چترال ایک ذرحیز ثقافت کا حامل علاقہ  ہے اور اس کی نرالی ثقافت کی وجہ سے یہ دنیا بھر میں ایک پر امن ضلع سمجھا جاتا ہے۔ چترال کی ثقافت کو تریج دینے اوریوم پاکستان کی خوشیوں کو دوبالا کرنے کے لیے گورنر کاٹیج چترال میں ایک  موسیقی کا پروگرام رکھا گیا۔جس کا اہتمام ضلعی انتظامیہ اور ڈسٹرکٹ …

مزید پڑھئے

فریدہ فری کی شاعری کا تنقیدی جائزہ

جوں ہی میں نے فریدہ سلطانہ فری کی کتاب "ڑانو دشمن” کھولی تو صفحہ نمبر 26 پر ایک غزل پر نظر پڑی۔ غزل پڑھتے ہوئے مجھے یوں محسوس ہونے لگا جیسے میں کسی انگریزی نظم یا ode کا کھوار ترجمہ پڑھ رہا ہوں۔ غزل کا پہلا شعر جنونو دیہہ تہ مشکیمان اوا ہزار ای قسمہ خوشپ پشیمان اوا غزل پڑھی …

مزید پڑھئے

چترال میں ون وے، عوامی رائے حیران کُن!

Zeal Breaking News

چترال ( نامہ نگار) چترال بازار میں ٹریفک کو آزمائشی طورپر ون وے کو ایک ماہ مکمل ہونے کو ہے جس کے دوران جہاں عوام اس تجربے سے نالان نظر آئے تو کئی ایک  کاروبار ٹھپ ہوگئے جہاں جانے کے لئے خریداروں کو بازار کے گرد مکمل چکر لگانا پڑتا ہے۔ عوامی حلقوں کا کہنا ہے کہ انتظامیہ کی طرف …

مزید پڑھئے

ملازمین کا شکریہ

پہلے تو ہمیں یہ تحقیق کرنا ہوگا کہ گولین گول کا بجلی گھر عوامی ٹیکس کے پیسوں سے بنا ہے، برادار اسلامی ممالک کے زکوۃ کے پیسوں سے، کافروں کے شراب خانوں سے کمائے گئے حلال پیسوں سے، یا پھر عوامی ٹیکس کے پیسوں سے تنخواہ لینے والے قومی یا صوبائی اسمبلی میں موجود ملازم یا نمائندوں نے ذاتی جائیداد …

مزید پڑھئے

لوٹ اویر میں بی ایچ یو کی بوسیدہ عمارت محکمہ ٔ صحت کی نا اہلی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ اختر حسین

چترال(زیل نیوز) لوٹ اویر میں   بی ایچ یو کی بوسیدہ عمارت محکمہ ٔ صحت کی نا اہلی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ اویر کے علاقے شونگوش میں 1200 گھرانوں کے لیے ایک بی ایچ یو ہسپتال ہے۔جس کی حالت ناگفتہ بہہ  ہے۔  چار دیواری   مکمل طور پر گر چکی ہے  اورپچھلے 3 مہینوں سے  اہالیان  اویر ڈاکٹر کی راہ دیکھ …

مزید پڑھئے

سابق ممبر تحصیل کونسل پی۔پی۔پی خوش محمدپی ٹی آئی میں شامل

چترال ( زیل نمائندہ) پی  ٹی آئی  چترال تحصیل کے جنرل سیکرٹری آمین الرحمنٰ نے ہمارے نمائندے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ پی ٹی آئی کی پالیسوں کی کامیابی ہے کہ لوگ جوق در جوق پی ٹی آئی میں داخل ہو رہے ہیں ۔اس کی مثال گزشتہ دنوں سابق تحصیل ناظم پی۔پی۔پی جناب خوش محمد کی ہے جنہوں …

مزید پڑھئے

چترال میں منشیات فروشوں کے گرد گھیرا تنگ،کئی عادی منشیات فروش گرفتار

چترال(نمائندہ زیل) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کیپٹن(ر) منصور امان کی سربراہی میں چترال پولیس علاقے میں منشیات کے تدارک کے لیے برسرپیکار ہے ۔چترال میں چارچ سنبھالنے کے بعد قلیل عرصے میں موصوف نے منشیات فروشوں کے گرد گھیرا تنگ کرکے کئی منشیات فروشوں کو گرفتار کیا ہے۔ اطلاعات کےمطابق چترال پولیس نے بدھ کے روز کاروائی کرتے ہوئے سرکل چترال …

مزید پڑھئے