ماہانہ ارکائیوز

کمانڈنٹ چترال سکاؤٹس کرنل معین الدین کاارکاری اوراوویریک کا دورہ

گرم چشمہ (نمائندہ زیل) کمانٹ چترال سکاؤٹس کرنل معین الدین نے گزشتہ دنوں گرم چشمہ کے دورافتادہ  اور پسماندہ علاقےارکاری اور اووریک کا دورہ کیا۔دورے میں کمانڈنٹ نے علاقے کے مستحق اور نادار افراد میں راشن پیکیجز ،ترپال،نقد رقم اور سکول کے بچوں میں چاکلیٹ بھی تقسیم کیے۔کمانڈنٹ چترال ٹاسک فورس کرنل معین الدین نے عمائدین علاقہ سے ملاقات کی۔عمائدین …

مزید پڑھئے

چترال کی ایک صوبائی سیٹ ختم،این اے ون اور پی کے ون چترال ہوگا،الیکشن کمیشن

اسلام آباد(اے پی پی) 2017ءکی مردم شماری کے بعد الیکشن کمیشن آف پاکستان نے انتخابی اصلاحاتی بل 2017ء کے نتیجے میں چترال سے صوبائی اسمبلی کی ایک نشست کو کم کردی  ہے  جبکہ قومی اسمبلی کی سیٹ پرانی حیثیت سے برقرار رہے گی۔ الیکشن کمیشن کی نوٹیفکیشن کے مطابق  این اے 32 چترال اب این اے ون ہوگا۔اسی طرح چترال …

مزید پڑھئے

جے یو آئی تحصیل چترال کے انتخابات مولانا محمدالیاس تحصیل امیر اور عثمان الدین جنرل سکریٹری منتخب

چترال(نمائندہ زیل) جمعیت علماء اسلام تحصیل چترال کے مجلس عمومی کا انتخابی اجلاس مؤرخہ 4مارچ 2018ء زیر صدارت قاری وزیرآحمد سنئر نائب امیر جے یو آئی چترال ،بمقام مدرسہ تحفیظ القرآن دنین چترال منعقد ہوا،اجلاس میں تحصیل عمومی کے کثیر تعداد میں اراکین شریک ہوئے اور انتخابات کے زریعہ جے یو آئی تحصیل چترال کے نئےامیر اور ناظم عمومی کا …

مزید پڑھئے

آغا خان ایجوکیشن  سروس  میں تعلیم کے ساتھ ساتھ تربیت کا بھی مربوط نظام ہے۔ڈی پی او کیپٹن (ر)منصور آمان  

چترال(نمائندہ زیل)  آغا خان ایجوکیشن سروس کی انفرادیت یہ ہے کہ اس ادارے میں تعلیم کے ساتھ ساتھ تربیت کا بھی مربوط نطام موجود ہے۔چترال میں کئی قسم کے ادارے  تعلیم کے حوالے سے اپنی خدمات سر انجام دے رہے ہیں لیکن اے کے ای ایس کا  فرق واضح نظر آتا ہے ۔اس فرق کو سمجھنے کے لیے  چترال کے دُور دراز علاقوں میں جاکے …

مزید پڑھئے

اجنو کے نونہالوں کو 30 کلومیٹر دور ٹیسٹ کے لیے بھیجنے کا فیصلہ خطرناک ہے۔، عمائدین علاقہ

تورکہو( نمائندہ  زیل ) مارچ کا مہینہ شروع ہوتے ہی طلباؤطالبات کے امتحانات شروع ہو جاتے ہیں ۔ ساتھ ہی محکمۂ تعلیم بھی  نت نئے تجربات کرنے لگتے ہیں ۔جس طرح امسال  8 مارچ کو جماعت پنجم اورہشتم کے این ٹی ایس طرز کا اسسمنٹ ٹسٹ شروع ہونے والے ہیں اور تورکہو کے دور افتادہ  گاؤں اجنو میں ہائی سکول …

مزید پڑھئے

سی پیک اور موجودہ ترقیاتی کاموں کا سہرا سلطان محمد شاہ آغاخان کے سر جاتا ہے، عبدالطیف

بونی (نمائندہ )سی پیک اورملک کےکونے کونے میں جاری ترقیاتی منصوبوں اور سڑکوں کی تعمیر کا سہرا سرسلطان محمد شاہ آغاخان کے سر جاتا ہے جنہوں نے گوادر کی زمین عمان کی حکومت سے خرید کر پاکستان کو تحفہ میں دیا تھا ۔ آج ایم این اے افتخار الدین سی پیک کا کریڈٹ لینے کی جوناکام کوشش کررہےہیں ۔ عوام …

مزید پڑھئے

محمد دبور خان المعروف دبور صوبیدار انتقال کرگئے

بونی(نمائندہ زیل)  بونی کی معروف شخصیت محمد دبور خان المعروف دبور صوبیدار انتقال کرگئے۔آپ جماعت اسلامی چترال کے بانی اراکین میں سے تھے ۔آپ کی تحریکی زندگی انگنت قربانیوں سے عبارت ہے۔آپ ایک سماجی شخصیت ہونے کے ساتھ انتہائی تدبر پسند اور خوش مزاج انسان تھے۔مرحوم کو جمعہ کے روز ان کے آبائی قبرستان بونی لوٹ دور میں  سپردخاک کردیا …

مزید پڑھئے

شوگرام پل کے قریب گاڑی کو حادثہ ،ڈرائیور جان بحق

شوگرام(اعجازالدین) بدھ کی شام شوگرام سے ریشن جاتی ہوئی ٹوڈی گاڑی شوگرام پل کے قریب  موڑ کاٹتے ہوئے دریا میں جاگری جس کے نتیجے میں ڈرائیور رفیق اللہ ولد غفور ساکنہ شوگرام پائین جان بحق ہوئے۔اطلاعات کے مطابق لاش دریا سے برآمد کرلی گئی ہے اور پوسٹ مارٹم کے بعد سپردخاک کیا جائے گا۔گاڑی میں دو افراد سوار تھے جو …

مزید پڑھئے

یارخون سے خاتون کو اغواء کرکے دروش پہنچانے تک پولیس کہاں تھی؟اہالیان یارخون

مستوج(کریم اللہ ) ارندو سے تعلق رکھنے والے اغواء کاروں کا یارخون جیسے دور افتادہ وادی آکر ایک خاتون کو اغواء کرکے اپنے ساتھ دروش پہنچانا سیکیورٹی اداروں بالخصوص چترال  پولیس کی کارکردگی پر بہت بڑا سوالیہ نشان ہے۔ اغواء کاروں نے خاتون کو اپنے ساتھ لے کر بہت سارے پولیس چوکیوں کو کراس کر کے کس طرح دروش پہنچایا …

مزید پڑھئے

ترقیاتی کاموں کی بندش کی وجہ سے ژوب بلوچستان سے آئے ہوئے ایکسکیوٹر مشین مالکان بھی ایک ماہ سے بے روزگار۔

چترال(نمائندہ زیل) چترال میں موسم سرما میں اکثر ترقیاتی کام بند ہوتے ہیں مگر امسال چونکہ زیادہ سردی نہیں ہے اور عام لوگ اپنے ذاتی طور پر تعمیرات کے کام کررہے ہیں تاہم سرکاری طور پر کام نہ ہونے کی وجہ سے مقامی ٹھیکداروں کے ساتھ ساتھ مزدور طبقہ بھی بے روزگار ہے۔ ژوب بلوچستان، دیر بالا وغیرہ سے لوگوں …

مزید پڑھئے