ماہانہ ارکائیوز

موسم بہار کا آغاز،نرسریوں کی طرف لوگوں کا رخ

چترال(گل حماد فاروقی) موسم بہار آتے ہی چترال کے باذوق لوگ نرسریوں کا رخ کرتے ہیں اور اپنے پسند کے پھول، پودے اور بیج خریدتے ہیں۔ نومبر سے مارچ تک چترال میں موسم کافی سرد ہوتا ہے اور جوں ہی سردی جانے کا نام لیتی ہے   تو دیگر اضلاع سے لوگ یہاں پھلدار پودے، پھولوں کی بیج اور پودے لاتے …

مزید پڑھئے

برسوں مجھے گلشن کی فضا یاد رکھے گی

حضرت قاری عتیق اللہ صاحب کی جدائی مدرسہ رحمانیہ، جامعۃ العلوم الاسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن کی شاخوں میں تیسری بڑی شاخ ہے، جو کورنگی کراچی کے علاقے بلال کالونی میں واقع ہے۔ کسی بھی تعلیمی ادارے کو اپنا نظامِ تعلیم، اپنی سوچ اور فکر، اپنا پیغام اور اپنی بات دوسروں تک پہنچانے کے لیے سب سے پہلے مخلص …

مزید پڑھئے

چترال میں دستکاری کے شہ پاروں کی نمائش میں عوام کی گہری دلچسپی

چترال(گل حماد فاروقی) تحریک آزادی اور قرارداد پاکستان کے حوالے سے چترال میں محتلف سرگرمیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ اس سلسلے میں ڈپٹی کمشنر ارشاد علی سودھر، کمانڈنٹ چترال سکاؤٹس کرنل معین الدین اور ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر عبد الرحمت کے تعاون سے چترال سکاؤٹس گراؤنڈ میں محتلف سٹال لگائے گئے جو زیادہ تر دستکاری اور ثقافت کی عکاسی کرتے تھے۔اس …

مزید پڑھئے

مشیرِ خاص

مرشد آیاتو بہت خوش تھا۔ اُس نے جیب سے لفافہ نکال کر میرے سامنے رکھا۔ لفافے میں خط تھا۔ خط میں لکھا تھا۔ بڑے صاحب نے آپ کو اپنا مشیر خاص مقرر کیا ہے۔ خط پڑھ کر میں نے پوچھا تمہارا تجربہ کیا ہے؟ اور اس خاص مشیر کے فرائض کیا ہیں؟اس کی ذمہ داریاں کیا ہیں؟ مرشد بولا میں …

مزید پڑھئے

کوغذی گراؤنڈ میں میٹھے چشمے کی بحالی کے لیے ہنگامی طور پر قدم ا ٹھا یا جائے ضیا مہتر ژاؤ کوغذی

کوئی ڈیڑھ دو سال پہلے جب IKF کے تعاون سے گوان گراونڈ کی توسیع کی جاری تھی تو میں نے اسی وقت ایک پوسٹ کیا تھا کہ توسیع اپنی جگہ لیکن اس گراونڈ کی انفرادیت صرف کونے میں پھوٹنے والے صاف و شفاف میٹھے چشمے کی وجہ سے ہے۔لہٰذا کام کے دوران خصوصی احتیاط کی جائے کہ اس چشمے کو …

مزید پڑھئے

چترال میں 78 واں یو م پاکستان نہایت جوش و خروش سے منایا گیا۔ پہلی بار میراتھن ریس اور جمناسٹک کے کرتب بھی دکھائے گئے۔

چترال(گل حماد فاروقی) ملک کے دوسرے حصوں کی طرح چترال میں بھی 78 واں قرارداد پاکستان کا قومی دن نہایت جوش و حروش سے منایا گیا۔ اس تقریب کو ضلع انتظامیہ، کمانڈنٹ چترال سکاؤٹس اور چترال پولیس، ڈسٹرکٹ سپورٹس نے مشترکہ طور پر منایا۔ اس دن کی مناسبت سے پہلی بار چترال میں میراتھن ریس یعنی دوڑ کے مقابلے ہوئے۔ …

مزید پڑھئے

تاجر دوست اتحاد پینل کا چترال تجار یونین پینل کو مبارک باد

چترال(نمائندہ زیل ) تاجر دوست اتحاد پینل کے صدارتی اُمیدوار بشیر حسین آزاد،جنرل سیکرٹری کے امیدوار محمد نایاب فارانی،سینئر نائب صدر کے امیدوار سفیراللہ ،نائب صدرامیدوارفضل حسین اور کابینہ کے دیگراراکین نے نومنتخب صدر شبیر احمد اور ان کی کابینہ کو مبارک باد دی ہے اور اُمیدظاہر کی ہے کہ تجار یونین چترال بازاراور تاجروں کے مفادات  کے تحفظ میں …

مزید پڑھئے

تجار یونین چترال کے انتخابات،چترال پینل کے شبیراحمد کامیاب

چترال(نمائندہ زیل)تجاریونین چترال کے انتخابات میں چترال پینل کے شبیراحمد نے 1094ووٹ لے کر کامیاب جبکہ تاجردوست اتحاد پینل کے بشیر حسین آزاد نے 866ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر آئے۔تجار یونین کے انتخابات 2018ء کے لیے پولینگ منگل کے دن ٹاؤن ہال چترال میں منعقد ہوئی ۔بلچ بالا سے لے کر پنجی کوٹی اور جغور سے لے کر دنین …

مزید پڑھئے

تجار یونین چترال کے انتخابات2018،میدان کل سجے گا

چترال (زیل نیوز)کل 20مارچ بروز منگل تجار یونین چترال ٹاؤن کےا نتخابات منعقد ہونگے ۔انتخابات میں دو صدارتی امیدوار کابینہ سمیت مقابلہ کریں گے۔ چترال پینل میں شبیر احمدصدر،کفایت اللہ سینئر نائب صدر،سراج احمد جنرل سیکریٹری جبکہ تاجر دوست اتحاد پینل میں بشیر حسین آزادصدر،سفیراللہ سینئر نائب صدر اور محمد نایاب فارانی جنرل سیکریٹری کے امیدوار ہو ں گے ۔بلچ …

مزید پڑھئے

چترال میں PTIخواتین کاکوئی ونگ نہیں ہے،ضلعی ترجمان

پاکستان تحریک انصاف چترال کے ترجمان انجنئیر خالد محمود نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ملاکنڈ ریجن کے صدر محمود خان کا ڈسٹرکٹ وتحصیل کی تنظیم سازی کے نوٹیفیکشن کے بعد چترال میں مختلف یونین کونسلز کی تنظیم سازی کا کام مکمل ہونے والا ہے لیکن تاحال چترال میں خواتین کی کوئی  تنظیم نہیں بنی ہے اور نہ کہ …

مزید پڑھئے