ماہانہ ارکائیوز

انتظامیہ دریائے چترال میں مچھلیوں کی نسل کشی کا نوٹس لے ۔ حفیظ اللہ امین

بونی(نمائندہ زیل)  بونی کے مقام پر کوڑا کرکٹ ، اور مرغیوں کے فضلات دریاء چترال میں پھیکنا روز کا معمول بن چکا ہے ۔ گزشتہ دنوں ظلم کی انتہا یہ ہوئی ہے کہ غالباً ہسپتال کی زائد المیعاد ادویات یا کوئی اور چیز دریاء میں پھینکی گئی جس کی وجہ سے کافی تعداد میں مچھلیاں مرچکی ہیں ۔یہ باتیں معروف …

مزید پڑھئے

چترال پولیس کے افسروں اور جوانوں کے لیے تربیتی ورکشاپ کا انعقاد

چترال (زیل نیٹ) چترال پولیس کے افسروں اور جوانوںمیں انسانی حقوق کا شعور اور عوام سے بہتر رویہ رکھنے کو فروغ دینے کے لیے ایک تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔ (SHARP) کے تعاون سے منعقدہ اس ورکشاپ میں پولیس افسران اور جوانوں کوانسانی حقوق کا شعور،عوام کی جان و مال کی حفاظت اور بہتر رویہ رکھنے کے بارے میں …

مزید پڑھئے

اقرارالدین خسرو کھواراہل قلم کے بلامقابلہ صدر منتخب

چترال(زیل نمائندہ) نوجوان شاعر،ادیب اور کالم نگار اقرارالدین خسرو کھوار اہل قلم کے بلامقابلہ صدر منتخب ہوئے۔کھوار اہل قلم نے مرکزی کابینہ کے لیے انتخابات کا اعلان کیا تھا جس کی رو سے صدارت کے لیے محمد نواز رفیع اور اقرارالدین خسرونے کاغذات نامزدگی جمع کیے تھے لیکن محمد نواز رفیع ذاتی مصروفیات کی وجہ سے صدارتی انتخابات سے دستبردار …

مزید پڑھئے

پوکیڑ پل 25سے 29اپریل تک ہر قسم کی آمدورفت کے لیے بند رہے گا

گرین لشٹ(زیل نمائندہ) پوکیڑ پل کے لنک روڈمیں  کام کی وجہ سے پانچ دنوں تک کسی بھی قسم کی ٹریفک کے لیے بند رہے گا۔ سب ڈویژنل آفیسر C&W ڈویژن بونی کے دفتر سے جاری ایک اعلامیہ کے مطابق پوکیڑ پل کے ساتھ آرسی سی پل بن رہا ہے جس کے اپروچ روڈ کی توسیع کے لیے کام ہورہا ہے …

مزید پڑھئے

یہ بچہ کس کا ہے؟

دروش(اطلاع عام )پولیس اسٹیشن دروش سے عوام الناس کو مطلع کیا جاتا ہے کہ ایک نو عمر بچہ جس کی عمر تقریباً 4/5 سال ہے اپنے والدین سے بچھڑ کر دروش بازار سے  تھانہ دروش پولیس کو ملی ہے۔یہ بچہ  اپنا نام عُمیر اور والد کا نام کاکا حاجی بتاتا ہےلیکن گھر اور گاؤں کا نام بتانے سے قاصر ہے۔ …

مزید پڑھئے

قاق لشٹ فیسٹیول ادبی و ثقافتی تنظیمات کا بائیکاٹ

روایتی قاقلشت فیسٹیول روایات کو پامال کرتے ہوئے اپنے اختتا م کو پہنچا ہے ۔ ۱۲ اپریل سے ۱۵ اپریل تک جاری رہنے والے چار روزہ فیسٹیول میں مقامی ثقافت کی جگہ غیر مقامی ثقافت کو فوقیت دی گئی ۔چترال کی چھ ادبی اور ثقافتی تنظیموں نے انتظامیہ کو بروقت آگاہ کیا اور شکایات  کا آزالہ نہ ہونے کی صورت …

مزید پڑھئے

چترال کے درجہ چہارم ملازمین کا دروش میں ریلی، صوبائی اسمبلی کے سامنے دھرنا دینے کیلئے روانہ

چترال(نمائندہ زیل)چترال بھر کے درجہ چہارم کے سرکاری ملازمین نے اپنے مطالبات کے حق میں دروش بازار میں ریلی نکالی۔ یہ ریلی دروش گول پل سے شروع ہوکر مین چوک میں احتتام پذیر ہوئی۔ ریلی کی قیادت درجہ چہارم (کلاس فور) ملازمین کے صدر محمد قاسم کررہے تھے ۔ریلی میں کثیر تعداد میں ملازمین نے شرکت کی جنہوں نے بنیرز …

مزید پڑھئے

مدرسہ تعلیم القرآن برنس میں ختم بخاری تقریب

برنس (رپورٹ اقراء الدین خسرو ) مدرسہ تعلیم القرآن برنس میں ختم بخاری کی تقریب منعقد ہوئی اس پروگرام میں حضرت مولانا فیاض الدین استاذ الحدیث جامعہ اشرفیہ لاہور مہمان خصوصی تھے۔ جبکہ  سابق ایم پی اے مولانا عبدالرحمن صدر محفل تھے۔ نظامت کے فرائض مولانا سعادت الرحمن انجام دے رہے تھے۔ اس بابرکت تقریب کا آغاز تلاوت کلام پاک …

مزید پڑھئے

امراض قلب کے حوالے سے چترال میں سمینارکا انعقاد

چترال (زیل نمائندہ ) راولپنڈی انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کے ایگزیکٹیو ڈائرکٹر میجر جنرل (ریٹائرڈ ) اظہر محمود کیانی نے ڈپٹی کمشنر چترال ارشاد علی سودھر کی دعوت پر ٹاؤن ہال میں امراض قلب کے بارے میں ایک سمینار سے خطاب کرتے ہوئے چترال میں امراض قلب کی بڑھتی ہوئی شرح کے اسباب بیان کیے اور دل کی بیماریوں سے …

مزید پڑھئے