قاق لشٹ فیسٹیول ادبی و ثقافتی تنظیمات کا بائیکاٹ
روایتی قاقلشت فیسٹیول روایات کو پامال کرتے ہوئے اپنے اختتا م کو پہنچا ہے ۔ ۱۲ اپریل سے ۱۵ اپریل تک جاری رہنے والے چار روزہ فیسٹیول میں مقامی ثقافت کی جگہ غیر مقامی ثقافت کو فوقیت دی گئی ۔چترال کی چھ ادبی اور ثقافتی تنظیموں نے انتظامیہ کو بروقت آگاہ کیا اور شکایات کا آزالہ نہ ہونے کی صورت …
مزید پڑھئے