ماہانہ ارکائیوز

پاکستان زندہ باد تحریک کی زیرنگرانی چترال میں جلسے کا انعقاد

چترال ( زیل نمائندہ)پاکستان زندہ بادتحریک کی زیرنگرانی چترال کے پولو گراؤنڈ میں جمعہ کے روز جلسے کا اہتمام کیا گیا جس میں مختلف مکاتب فکر کے افراد کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ پولو گراؤنڈ چترال کو قومی پرچموں اور بینرز سے سجایا گیا تھا اورملی نغموں  کی گونج نے  ماحول کو گرماکے رکھا۔ اس موقع پر جلسے سے …

مزید پڑھئے

چترالی ثقافت عروج و زوال کے آئینے میں

باوثوق تاریخی شواہد کے مطابق چترال کی سرزمین میں دو قومیں آباد تھیں ایک کلاش اور دوسرا کھو ۔کالاش قوم زیریں حصے پر آباد تھی جبکہ کھو قوم بالائی حصے پر آباد تھی۔ دونوں قوموں کا تمدن رسم و رواج ایک دوسرے سے یکسر مختلف تھا۔ بعدازاں چین اور وسطاایشیاء سے مختلف اقوام جیسے رائیس اور مغل آکر چترال میں …

مزید پڑھئے

حرام بجلی اور لٹکوہ

رہنما ، نمائندہ، لیڈر یا جو کچھ بھی آپ کہہ لیں ایسے افراد کو۔ ان کی ایک ذمہ داری بنتی ہے اور وہ ہے منصوبہ بندی۔ اگر وہ ہوش و حواس کے مالک ہیں تو ان کو پانچ سال پہلے پتہ ہونا چاہئے کہ گولین گول کا بجلی گھر کب پیداوار دینا شروع کرے گی۔ کتنے میگاواٹ کی پیداوار ہے …

مزید پڑھئے

یادوں کی بارات

یادوں کی بارات حضرت جوش ملیح آبادی کی خود نوشت سوانخ عمری ہے۔ آج مرشد ایک عجیب مسئلہ لیکر آیا تھا۔ مسئلے کو سن کر میری یادوں کی بارات آگئی۔ اور آتی گئی۔ مرشد نے کہا میرے سکول میں افواہ پھیلی ہے کہ آئندہ امتحان میں نقل کی اجازت نہیں ہوگی۔ لڑکے حیراں ہیں اگر نقل کی اجازت نہیں ہوگی …

مزید پڑھئے

چترال یونیورسٹی میں عالمی کانفرنس

چترال یونیورسٹی میں منعقدہ ہونے والی انٹر نیشنل بوٹانیکل کانفرنس سال ۲۰۱۸ کی پہلی سہ ماہی میں چترال کو عالمی سیاحت کے نقشے پر نمایاں کرنے والا تحفہ ہے ۔ اس تحفے کے لیے ہم چترال یونیورسٹی کی انتظامیہ ،خصوصاً پراجیکٹ ڈائریکٹر ڈاکٹر بادشاہ منیر بخاری اور ان کی ٹیم کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں ۔علم نباتات کے حوالے …

مزید پڑھئے

سویڈش سفیر کا دورہ چترال،سیاحتی ترقی کے لیے کردار ادا کرنے کا عزم

چترال(زیل نمائندہ) سویڈن کی سفیر H.E Ms. INGRID JOHANSSONنے چترال کا دورہ کیا اور چترال میں سیاحتی ترقی وفروغ میں گہری دلچسپی لیتے ہوئے بھرپور کردار ادا کرنے کا اعادہ کیا۔ ڈپٹی کمشنر چترال کے ساتھ ملاقات میں سویڈش سفیر نے چترال میں سیاحتی پوٹینشل اورعلاقے کی فطری حسن کی تعریف کی ۔انہوں نے کہا کہ سویڈن کی حکومت چترال …

مزید پڑھئے

دمیل کے نوجوان احسان اللہ کا مخیر حضرات سے مفت علاج کی اپیل

دمیل (گل حماد فاروقی) دمیل ارندو  سے تعلق رکھنے والا 19 سالہ احسان اللہ حادثے کے بعد معذور ہوا ہے جس کی وجہ سے وہ پچھلے چھ ماہ سے چارپائی پر پڑا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ارندو کے رہائشی احسان اللہ ولد آباد خان جو جغور دواشش میں کرائے کے مکان میں رہائش پذیر ہیں سڑک کے ایک حادثے میں …

مزید پڑھئے

چترال میں ڈینگی سے بچاؤ کے لیے  آگاہی  واک کا اہتمام

چترال(زیل نمائندہ) ڈینگی کی روک تھام اور عوام میں ڈینگی مچھر کے حوالے سے آگاہی پھیلانے کے حوالے سے ضلعی حکومت، انتظامیہ اور محکمہ صحت کی طرف سے آگاہی واک کا انعقاد کیا گیا۔ واک میں محکمہ صحت اور بلدیاتی نمائندوں سمیت،صحافیوں اور تاجر تنظیموں کے رہنماؤں کی شرکت ۔شرکاء نے بینرز اور پلے کارڈ ز اٹھا رکھے تھے جس …

مزید پڑھئے

چترال میں ذوالفقار علی بھٹو شہید کی برسی منائی گئی

چترال (زیل نمائندہ) ملک کے دوسرے علاقوں کی طرح چترال میں بھی شہیدذوالفقارعلی بھٹو کی 39 ویں برسی منائی گئی۔پاکستان پیپلزپارٹی چترال کے زیر انتظام برسی کی تقریب ڈسٹرکٹ کونسل ہال میں منعقد ہوئی جس میں پارٹی کے ضلعی قائدین کے علاوہ جیالوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا کہ  شہید ذوالفقار …

مزید پڑھئے

انتقال پرملال،موڑکھو گہت کے محترم شاہ انتقال کرگئے

موڑکہو(زیل نمائندہ)موڑکھو گہت سے تعلق رکھنے والی معروف سیاسی و سماجی شخصیت محترم شاہ بدھ کی صبح انتقال کر گئے ۔مرحوم ممتاز ماہر تعلیم مکرم شاہ کے بڑے بھائی جبکہ سمیع الحق، مسرور حسین شاہ، ڈاکٹر امجد علی شاہ، ڈاکٹر آصف علی شاہ اور لیکچرر ادریس علی شاہ کے والد بزرگوار تھے ۔مرحوم کی نماز جنازہ بدھ کے روز شام …

مزید پڑھئے