ماہانہ ارکائیوز

قانون محنت برائے بچگان کی خلاف ورزی کرنے پر  دو افراد گرفتار

دروش (زیل نیٹ) دروش پولیس نے قانون طفل مزدوری کے خلاف ورزی کرنے پر تیمر گرہ اور باجوڑ ایجنسی کے ظریف اور شمس الرحمان کو گرفتار کیا ہے۔ ملزمان  بچوں کے ذریعے ریڑیوں پر سبزی اور دوسری اشیاء فروخت کرواکر بچوں پر مشقت کررہے تھے۔ ملزمان کو دفعہ 35/44 CPA  2010 کے تحت گرفتار کرکے ملزمان کے خلاف  تفتیش جاری …

مزید پڑھئے

چترال یونیورسٹی کے انتظامیہ کو خراج تحسین/ شکوہ: نورولی شاہ

چترال (زیل نمائندہ) یونیورسٹی آف چترال میں سہ روزہ عالمی کانفرنس کا انعقاد یقیناًاہالیان چترال کے لیے کسی بڑی خوشخبری اور فخر سے کم نہیں۔اہالیان چترال کے لیے سرزمین چترال اور چترال یونورسٹی میں عالمی ماہرین نباتات کی تشریف آوری اورعلاقے میں دستیاب مختلف جڑی بوٹیوں کو انسانی صحت کے لیے بروئے کار لانے کی کوشش یقیناایک ًبہت بڑا کارنامہ …

مزید پڑھئے

پیرا میڈیکل ایسو سی ایشن ضلع چترال کے انتخابات میں سردار ولی نےدوبارہ میدان مار لیا

چترال(نمائندہ زیل) پیرا میڈیکل ایسوسی ایشن سال ۲۰۱۸ کے انتخابات میں سردار ولی نے میدان مار لیا ۔ تفصیلات کے مطابق     گزشتہ دنوں پیرا میڈیکل ایسوسی ایشن سال ۲۰۱۸ کے انتخابات منعقد گیے گئے جس میں سردار ولی پینل اورقار احمد  پینل کے درمیان   کانٹے دار مقابلےکے بعد سردار ولی  پینل نے ۱۵۱ ووٹ لے کر پہلے جبکہ وقار احمد …

مزید پڑھئے

ہم لکھتے کیوں ہیں؟(پہلی قسط)

ہم کیوں لکھتے ہے ؟ یہ بڑا مشکل سوال ہے ؟ کیونکہ اس سوال میں ایک لکھاری کیوں لکھتا ہے ؟ اور بحیثیت لکھاری سماج میں اس کا کیا کردار ہے ؟ اور اس عمل و کردار کے کیا نتائج ہے؟ کیا اس کے نتائج سود مند ہے یا محض کاغذ و قلم کا بے جا استعمال اور وقت کی …

مزید پڑھئے

نگر قلعہ دروش میں کھوار محفل مشاعرہ کا اہتمام

دروش(نمائندہ زیل ) دروش سے تعلق رکھنے والے شعراء کرام نے نگر قلعہ دروش کے باغ میں محفل مشاعرہ کا اہمتام کیا۔ سال کے پہلے مشاعرے کا اہتمام پی آئی  سی ایل نے کیا تھا۔  محفل مشاعرے کی صدارت امین الرحمان چغتائی نے کی جبکہ  مہمان خصوصی گورنمنٹ ہائیر سکندری سکول دروش کے پرنسپل سلیم کامل تھے۔ مشاعرے کی نظامت …

مزید پڑھئے

تورکھو روڈ میں کام کی بندش صوبائی حکومت کے ماتھے پر بدنما داغ ہے،مولانا چترالی

پشاور(نمائندہ زیل ) جماعت اسلامی کے رہنما اور سابق ممبر قومی اسمبلی  مولانا عبد الاکبر چترالی نے بونی تور کھوروڈ میں تعمیراتی کام کی بندش اور مالکان جائیداد کو ادائیگی نہ ہو نے پر شدید احتجاج کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبائی حکومت کی نااہلی کی وجہ سے تورکھو روڈ میں جاری کام رک گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ …

مزید پڑھئے

پشاور میں چترال کے اڈے

پشاور میں چترال کے اڈے کئی سالوں سے عوام کے لیے پریشانی، کوفت اور مصیبت کا سبب ہوئے ہیں۔ یہ اڈے پشاور کے گمنام شہر کی گلیوں میں بنائے گئے ہیں۔کئی جگہوں پر ٹکٹ دیتے ہیں اور شام ۶ بجے سے رات ۸ بجے کے درمیان مسافر گاڑیوں کو پشاور سے نکالتے ہیں۔ یہ گاڑیاں صبح ۱۰ بجے تک دیر …

مزید پڑھئے

مبارک ہو تم کو یہ شادی تمہاری

آج کی شام بہت مانوس تھی ، فضا میں ہلکی پھلکی خنکی موجود تھی۔ ماحول میں لطافت تھی۔ بنی گالہ کی خوشگوار ہوا نے لوگوں کو سہلانا شروع کر دیا تھا۔ آسمان صاف تھا، فضا پاکیزہ نور میں نہائی ہوئی تھی، بنی گالہ پر عجیب رنگ چڑھا ہوا تھا ، درخت ، فصلیں،گھاس ، پتھر ،انسان، پرندے سبھی زندہ تھے، …

مزید پڑھئے

گورنمنٹ دارالعلوم چترال میں سالانہ دستار بندی کا انعقاد

چترال ( نامہ نگار) ضلع چترال کے قدیم اور معروف دینی ادارہ گورنمنٹ دارالعلوم چترال میں تکمیل بخاری شریف اور تکمیل حفظ القرآن کی دستار بندی کی پر رونق تقریب منعقد ہوئی۔ دستاربندی کی تقریب میں ضلع چترال کے نامور علماءکرام کے علاوہ مختلف شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والے حضرات نے شرکت کی ۔محفل کا باقاعدہ آغاز تلاوت کلام …

مزید پڑھئے

دروش کے تاج الدین ایڈوکیٹ انتقال کرگئے

دروش( نمائندہ زیل )دروش بار ایسوسی ایشن کے نو منتخب جنرل سیکرٹری  اور نوجوان  وکیل ایڈوکیٹ تاج الدین اتوارکے روز حرکت قلب بند ہونے کی وجہ انتقال کر گئے۔مرحوم کی  نماز جنازہ 2اپریل بروز اتوار  بوقت 10 بجے صبح دروش فٹ بال گراؤنڈ میں ادا کی جائے گی۔

مزید پڑھئے