ماہانہ ارکائیوز

روزہ تو رکھ لیا لیکن گمان ہے کہ تجدید نیت نہیں کر سکا

اس شخص کا کیا حکم ہے جس نے سونے سے پہلے یہ نیت کی کہ وہ پورے مہینے کے روزے رکھے گا، لیکن جب وہ صبح سحری کے لیے بیدار ہوا تو اسے بتلایا گیا کہ ابھی رمضان شروع نہیں ہوا ابھی شعبان کی تیس تاریخ ہے، پھر آئندہ صبح کو اس شخص نے نیت کی تجدید نہیں کی اور …

مزید پڑھئے

اسلام امن وسلامتی کا دین ہے

دنیا کا کوئی بھی مذہب امن کا درس دیتا ہے مگر اسلام اس حوالے سے امتیازی حیثیت رکھتی ہے۔ اسلام ہی امن وسلامتی کا دین ہے ۔اسلام کے اعلان کے ساتھ ہی بنی نو انسان کو امن وسلامتی کا پیغام دیا گیا ہے اور اس پر واضح کیا گیا ہے کہ دین اسلام میں روحانی سکون نصیب ہوتا ہے ۔ …

مزید پڑھئے

بابوسر ٹاپ چیلاس میں برفانی تودہ گرنے کی وجہ سے چار افراد جان بحق

چیلاس(زیل نمائندہ)بابوسرٹاپ چیلاس  میں برفانی تودہ گرنے سے تبلیغی جمعاعت کے چار افراد اور ایک گاڑی برفانی تودے تلے دب گئے۔ واقعہ کے فورًا بعد وہاں موجود لوکل سیاحوں نے فوری طور پہ امدادی کاروئی شروع کی اور ایک شخض کو بچانے میں کامیاب ہوئے۔بعد ازاں فوری طور پہ نیشنل ڈیزاسٹر مینیجمنٹ کا ویل ڈوڈر موقع پہ پہنچ کر برفانی …

مزید پڑھئے

کوغذی یوٹیلیٹی اسٹور میں اشیائے خورد نوش کا فقدان :صارفین مایوس

کوغذی (نمائندہ زیل)یوٹیلیٹی اسٹورز جو کہ  اسں ملک کے غریب عوام کو ریلیف فراہم کرتے ہیں غریب اور بے بس طبقے کے لیے سبسڈی  دی جاتی ہے اور عوام اس سے استفادہ  کرتے ہیں۔ اس ادارے کے قیام کا اہم ترین مقصد بحران کے زمانے میں عوام کو بلا تعطل اشیاء خوردونوش مناسب نرخوں پر فراہم کرنا ہے۔ اسی طرح …

مزید پڑھئے

حاجی مغفرت شاہ جماعت اسلامی کی طرف سےالیکشن لڑیں گے

چترال (زیل نمائندہ) عام انتخابات 2018ء جو رواں سال جولائی کی 25تاریخ کو ہوں گے این اے ون یا پی کے ون سے جماعت اسلامی کی طرف سے ضلع ناظم چترال حاجی مغفرت شاہ امید وار ہوں گے۔ گزشتہ دنوں جماعت اسلامی چترال کے ضلعی مجلس شوریٰ کے اجلاس میں خفیہ رائے شماری کی گئی جس کی رو سے 80فیصد …

مزید پڑھئے

ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹر ہسپتال کی ماحول دشمنی، کوڑے کے ڈھیر کو آگ لگانے سے پورا علاقہ متاثر

چترال( نمائندہ زیل )ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کے عملے نے ایک بار پھر روایتی لاپرواہی کا مظاہرہ شروع کر دیا ہے-ہسپتال کے اندرکوڑے کے ڈھیڑ کو آگ  لگانے سے  سے اٹھنے والا دھواں نہ صرف قریب کے باسیوں بلکہ دورکے علاقوں میں رہائش پذیر لوگوں کی صحت  کو بھی بُری طرح متاثر کرتا ہے ہسپتال میں کچرا تلف کرنے والی …

مزید پڑھئے

چترال میں لوڈشیڈینگ کی آڑ میں واپڈا کی من مانی  نامنظور،عمائدین علاقہ

چترال(زیل نمائندہ) چترال میں واپڈا کی غیرضروری لوڈشیڈینگ اور رمضان کے مہینے میں عوام کو بے جا تنگ کرنے کے خلاف ایک احتجاجی جلسے کا اہتما م کیا گیا۔ جلسے میں وکلاء،سیاسی پارٹیوں کے رہنما،تجار برادری ،طلبہ اور زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے حضرات نے شرکت کی ۔ احتجاجی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے واپڈا …

مزید پڑھئے

نیکی اور ثواب کی نیت کے ساتھ روزہ رکھتے ہوئے وزن کم کرنے کی نیت کرنے کا حکم

میں چاہتا ہوں کہ میں سردیوں میں روزے رکھوں؛ کیونکہ دن چھوٹا ہوتا ہے، اس طرح مجھے روزہ رکھنے کا ثواب مل جائے گا، لیکن اس کے ساتھ میری یہ بھی نیت ہوتی ہے کہ میرا وزن بھی کم ہو جائے ، تو کیا میں یہ دونوں نیتیں کر سکتا ہوں؟  میرے ذہن میں یہ سوال بھی آیا ہے کہ: …

مزید پڑھئے

دونوں ٹانگوں سے معذور یوسف خان کا مفت علاج اور مالی تعاون کی اپیل

چترال(گل حماد فاروقی) پاک افغان سرحدی علاقے کے جوان سال یوسف خان جو کمر کی ہڈی ٹوٹنے کے بعد اب مکمل طور پر دونوں ٹانگوں سے معذور ہوچکا ہے نے مفت علاج اور مالی مدد کی اپیل کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق یوسف خان کے والد کا تعلق افغان صوبے نورستان کے علاقے گواردیش سے تھا جو افغان جنگ میں …

مزید پڑھئے

یوم تکبیر،پاکستان کو ایٹمی طاقت بنے 20 سال مکمل

28مئی1998ء کو پاکستان نے ایٹمی دھماکہ کرکے مسلم دنیا کی پہلی اور دنیا کی ساتویں ایٹم قوت بننے کا اعزاز حاصل کیا اور ایٹمی دھماکوں کے دن کو”یوم تکبیر” کا نام دیا گیا۔دھماکوں کے بعد 1999 میں ہندوستان کے ساتھ پاکستان کی کارگل جنگ جاری تھی، جس کی وجہ سے یوم تکبیر بہت زیادہ جوش و خروش سے منایا گیا، مگر …

مزید پڑھئے